15/02/2026
جو سب سے زیادہ تکلیف دہ بات ہے وہ یہ ہے کہ عمران خان 3 مہینے سے انھیں آنکھ کی تکلیف کے متعلق بتا رہے تھے، پھر عمران خان نے انھیں بتایا کہ مجھے نظر نہیں آرہا۔۔۔ لیکن ان ظالموں نے علاج نہیں کروایا اور بدلے میں صرف آنکھ میں قطرے ڈالتے رہے!!
علیمہ خانم