Shahzad Tex

Shahzad Tex Gents Unstitched Suits
Free Home Delivey
Exchange and Return Guarantee

For sale Ditting swiss precision coffee grinder The Ditting KE 640 Vario is a professional coffee grinder for cafes, res...
28/06/2025

For sale
Ditting swiss precision coffee grinder

The Ditting KE 640 Vario is a professional coffee grinder for cafes, restaurants, hotels, with direct grinding function and stepless adjustment.

28/06/2025
21/08/2024

صبر کر لیں یہ سوچ کر کہ جو ہو رہا ہے اُسی میں الله کی مصلحت اور آپ کی بہتری ہے
بیشک

05/07/2024

جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر نکلتا رہے گا آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا ...
*خیر مطلب!*
خشک ہوتے پودے کو پانی, شجرکاری, ایک پلیٹ کھانا, صدقہ, اچھا مشورہ, دُکھ میں دلاسہ, خوشی میں بِلا حسد مبارک باد, پرندوں کو کھلانا, حشرات کی خوارک اور ان جیسی چھوٹی چھوٹی باتیں جن سے دوسروں میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں.*

Deep truth
04/07/2024

Deep truth

19/06/2024

جو شخص اپنے سگے بہن بھائیوں اور خون کے رشتوں سے مخلص نہیں
خدا کی قسم
وہ کسی دوست یا تعلق دار سے کھبی مخلص نہیں ہو سکتا👌

عید الاضحی مبارک تقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ كُلّ عَامٍ وَأَنْتُمْ بِخَيْر۔
17/06/2024

عید الاضحی مبارک
تقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَالِ
كُلّ عَامٍ وَأَنْتُمْ بِخَيْر۔

16/06/2024

عیدکم مبارک وتقبل اللہ تعالیٰ عز وجل منا ومنکم صالح الاعمال

وہ کہاں چھوڑتا ہے ۔ ہم چھوڑ جاتے ہیں اسے اور پھر ہر جگہ سے مایوس ہوکر واپس اسی کی طرف پناہ لینے آ جاتے ہیں اور وہ بغیر کسی سوال یاشکوے کے ہمیں پھر سے تھام لیتا ہے۔۔۔۔✨

میرا اور آپکا پیارا رب ۔۔۔❤️

انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے بڑا وقت جوانی کی غربت ہے
05/06/2024

انسان کی زندگی کے بدترین وقتوں میں سب سے بڑا وقت جوانی کی غربت ہے

02/06/2024

مکافات عمل جب شروع ہوتا ہے تو آپ کو وہ پتھر بھی آ کر لگتے ہیں جو آپ نے ٹہرے ہوۓ پانی کو مارے ہوتے ہیں

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923325274328

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzad Tex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shahzad Tex:

Share