Eph-Xe Cay

Eph-Xe Cay Gather We Bits, Together We Make

03/09/2023

In Month of Safar recite

Ya Basitu ya Hafizu.

11 times after namaz

15/04/2023

40 بیماریوں کی شفا ۔۔۔
________________________________________
آج جو نسخہ بتانے جا رہا ہو اس میں 40 بیماریوں کی شفا ہے، جس میں شوگر، یرقان، کینسر، دل کی بیماری اور موٹاپا اور پیٹ کی جتنی بھی بیماریاں ہیں ان سب کے لئے یہ بہت ہی مفید ہے، اور اس کے استمعال سے دو ہفتوں میں موٹاپا اور بلڈ پریشر نارمل ہو جاتا ہے آپ اس نسخے کو ضرور استمعال کریں اس نسخے میں ادرک،انار دانا اور پودینہ استمعال ہوتا ہے ان تینوں چیزوں کو ملا کر چٹنی بنائی جاتی ہے تو چلیں اس کی مقدار بتا دیتا ہوں آپ کو تا کہ اس کو آپ نوٹ کر سکیں اور اپنے استمعال میں لا سکیں - یاد رکھیں اس چٹنی کے کوئی نقصانات نہیں ہیں ۔۔۔
اجزاء
چٹنی بنانے کے لئے جو اجزاء درکار ہیں ان میں سب سے پہلے
ادرک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چھٹانک
پودینہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چھٹانک
انار دانا ۔۔۔۔۔۔۔۔ایک چھٹانک
ترکیب:-
ان تینوں چیزوں کو اچھی طرح دھو لیں اور گرینڈر میں اچھی طرح گرینڈ کر لیں اس میں نمک اور کوئی بھی دوسری چیز نہیں ڈالنی صرف انہی تینوں چیزوں کو اپس میں مکس گرینڈ کرنا ہے ،اس کے بعد جب چٹنی تیار ہو جائے تو اسے فریج میں رکھ دیں اور صبح ،دوپہر اور شام کھانے کے بعد ایک،ایک چمچ کھائیں ،آپ کو خود ایک ہفتے میں اندازہ ہو جائے گا کہ یہ کتنا مفید نسخہ ہے.
اور جو بھی افراد موٹاپے کا شکار ہیں و اسے ضرور استمعال کریں کیوں کہ یہ چٹنی موٹاپا بہت کم دنوں میں کم کرتی ہے اور اس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں آپ کسی بھی ڈر خوف کے بنا اسے استمعال کر سکتے ہیں اور خود کو صحت مند رکھ سکتے ہیں - یہ چٹنی عرق انسا کے مریض بھی ضرور استمعال کریں اس سے یہ مرض بھی تقریباً ختم ہو جاتا ہے اور آپ صحت مند و تندرست نظر آنے لگتے ہیں - اس لئے ابھی سے اس چٹنی کی ریسیپی کو نوٹ فرما لیں اور آج سے ہی اسے استمعال کریں کچھ دنوں میں آپ کو فرق محسوس ہو جائے گا... انشاءاللہ .

14/04/2023

*🥥 ناریل کا گرم پانی*

برائے مہربانی آگے ضرور بھیجیں:

شیخ زید ہسپتال کے ڈاکٹر عباس حسین کاظمی نے زور دے کر کہا کہ اگر یہ میسج حاصل کرنے والا ہر شخص دوسروں کو بھیج دے تو یقیناً کم از کم ایک جان تو بچائی جاسکتی ھے ...
میں اپنے حصّے کا کام کر چکا ہوں، امید ہے آپ بھی اپنے حصّے کا کام کریں گے۔ . شکریہ!

*گرم ناریل کا پانی* آپ کی زندگی بچا سکتا ہے۔
*اسے دوبارہ دیکھیں* ،
پھر دوسروں کو بتائیں،

*ناریل کا گرم پانی*
~ صرف کینسر کے خلیوں کو مارتا ہے!

ایک کپ میں 3 سے 4 باریک ناریل کے ٹکڑے فلیکس (flakes)کاٹ لیں، گرم پانی میں ڈالیں،اور جوش آنے دیں
یہ *"الکلائن واٹر"* (Alkaline water)بن جائے گا، ہر روز پیئیں، یہ ہر کسی کے لیے بھی اچھا ہے۔ روز بنائیں یا کچھ مقدار میں بناکر رکھ لیں اور روزآنہ ایک کپ گرم کرکے پی لیا کریں۔

*گرم ناریل کا پانی* ایک کینسر مخالف مادہ خارج کرتا ہے، جو کہ طبی میدان میں کینسر کے موثر علاج میں جدید ترین پیش رفت ہے۔

گرم ناریل کا رس *سسٹس* (Cysts)اور *ٹیومر* (tumor)پر اثر کرتا ہے۔ تمام قسم کے کینسر کے علاج کے لیے بھی ثابت ہے۔

ناریل کے عرق کے ساتھ اس قسم کا علاج صرف مہلک خلیات (cells)کو تباہ کرتا ہے، یہ صحت مند خلیات کو متاثر نہیں کرتا۔

اس کے علاوہ ناریل کے جوس میں موجود امینو ایسڈ (Amino acid)اور ناریل پولی فینول(polyphenol) ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کر سکتے ہیں،
گہرے رگوں کے تھرومبوسس (thrombosis)کو مؤثر طریقے سے روک سکتے ہیں، خون کی گردش کو ایڈجسٹ (adjust)کر سکتے ہیں اور خون کے جمنے (blood clotting)کو کم کر سکتے ہیں۔

*مغرب کی جنت سے**ایک پانچ فٹ سات انچ کی حور**خلاف قانون جنت سے نکل کر**ہمارے جہنم میں آئی تھی**زبان نہیں سمجھ سکتی**درد ...
01/03/2023

*مغرب کی جنت سے*
*ایک پانچ فٹ سات انچ کی حور*
*خلاف قانون جنت سے نکل کر*
*ہمارے جہنم میں آئی تھی*
*زبان نہیں سمجھ سکتی*
*درد سمجھ رہی تھی*
*رو بھی رہی تھی،*
*یہ قہر سے ڈوبا میرا دیس*
*کبھی جنت ہوا کرتا تھا*
*اس نے واپس جاکر بتایا!!*
*سب جہنمی بے قصور تھے*
*ان کے خداؤں سے*
*غلط فیصلے ہوئے ہیں*
*جائیں ان کی مدد کریں*

ہمارے خون کی اک تاثیر ھےہم مشکل میں کنارہ نہیں کرتے
24/02/2023

ہمارے خون کی اک تاثیر ھے

ہم مشکل میں کنارہ نہیں کرتے

13/02/2023
An inspirational quote by   about the value of Helping Others❤️
02/11/2021

An inspirational quote by about the value of Helping Others❤️

Address

Islamabad

Opening Hours

Friday 09:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923030572324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eph-Xe Cay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Eph-Xe Cay:

Share