09/03/2026
Sale offer
Tie & dye silk collection
ٹائی اینڈ ڈائی سلک کلیکشن
خوبصورتی، نرمی اور انداز کا حسین امتزاج!
اب اپنی وارڈروب میں شامل کریں یہ دیدہ زیب اور جاذبِ نظر سلک سوٹ، جن میں ہے شیشہ ورک اور خوبصورت ایمبرائیڈری کا خاص امتزاج۔
ہر رنگ، ہر پیس، ایک الگ ہی کہانی سناتا ہے — چاہے ہو وہ نیلا، سبز، لیونڈر یا کورل پنک۔
فیچرز:
نرم اور ہلکی پھلکی سلک فیبرک
دلکش ٹائی اینڈ ڈائی ڈیزائن
ہاتھ کی کڑھائی اور شیشہ ورک
آرام دہ فٹنگ اور جدید اسٹائل
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں!
(Limited stock available)
Old price : ~6500/-~
Sale price : 5000/-
Dc all Pakistan free