Unique collection in Pakistan

Unique collection in Pakistan ۔
(1)

✨ جدید فیشن کا نیا انداز! ✨

ہم لائے ہیں آپ کے لیے Exclusive & Trendy Dresses جو آپ کے اسٹائل کو مزید نمایاں کریں

💃 خوبصورت ایمبرائیڈری اور نفیس ڈیزائن
👗 اعلیٰ معیار کے فیبرکس
🌿 روایتی اور جدید فیشن کا امتزاج

📢 اپنی پسندیدہ ڈریس آج ہی آرڈر کریں

10/04/2026
25/03/2026

Aysa hova to school fee nai dyni 😡😡😡
25/03/2026

Aysa hova to school fee nai dyni 😡😡😡

24/03/2026

تعلیمی ادارے بند، مستقبل خطرے میں۔

23/03/2026

`انسان رہ سکتا ہے محبت کے بغیر لوگوں کے رشتوں کے بغیر ہر شے کے بغیر`🙌🏻❤‍🔥
*مگر اللہ " کہ بغیر نہیں رہ سکتا۔ !جن چیزوں کے نہ ملنے پر اللہ مل جاتا ہے وہ واقعہ بڑی 🥹انمول ہوتی ہیں جن پتھروں کی ٹھوکر لگنے سے تمہیں چلنا آجائے وہ بہت ہی قیمتی پتھر ہوتے ہیں اور اللہ کا مل جانا دنیا کی ہر شے مل جانے سے زیادہ انمول ہے چاہے وہ محبت 🫂ہو، خواہش ہو یا ضرورت ہو اگر اللہ کی محبت دل میں گھر کر جائے تو ہر چیز بے مول ہو جاتی ہے ۔*❤‍🩹🥺
*Beshak*

20/03/2026

*رمضان المبارک کا آخری جمعہ*

*اے اللہ!* آج جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں، ان سب کی دعاؤں کو قبول فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲❤️

20/03/2026

کبھی کبھی دل ٹوٹنے کی آواز نہیں آتی، بس اندر ایک خلا سا بن جاتا ہے جو ہر دن تھوڑا اور وسیع ہو جاتا ہے۔ باہر کی دنیا ویسی ہی چلتی رہتی ہے، لوگ ویسے ہی ملتے جلتے ہیں، مگر اندر کہیں ایک حصہ ہمیشہ کے لیے خاموش ہو چکا ہوتا ہے۔ عجیب سی تھکن رہتی ہے جس کا تعلق جسم سے نہیں بلکہ روح سے ہوتا ہے۔ اور سب سے تکلیف دہ بات یہ ہوتی ہے کہ سمجھانے کے لیے الفاظ نہیں ملتے کیونکہ کچھ درد بولنے کے قابل ہی نہیں رہتے...🥺🥺🥺۔





Address

Islamabad

Telephone

+923125205557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unique collection in Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share