16/02/2024
مولانا کی سیاست یہی ہے کہ کل جب نون لیگ کا مینڈیٹ چوری کیا جا رہا تھا تو مولانا نے تب بھی مخالفت کی
اور اج جب پی ٹی ائی کا مینڈیٹ چوری ہونے لگا تو مولانا نے اپنے درینہ دشمنی کو بھی جمہوریت کے لیئے پس پشت ڈال کر پی ٹی آئی کے ساتھ ہمدردی دکھائی۔