Dard e Tanhai

Dard e Tanhai Welcome To Dard e Tanhai
Owner :Charsi ruoh

13/12/2020

یہ درد موجِ صبا ہوا ہے یہ آگ دل کی صدا بنی ہے

اور اب یہ ساری متاعِ ہستی یہ پھول یہ زخم سب تیرے ہیں

13/12/2020

جینے کی دعا دینے والےیہ راز تجھے معلوم نہیں

تخلیق کا اک لمحہ ہے بہت بیکار جئے سو سال تو کیا

Charsi

13/12/2020

اُس جانِ تغزل نے جب بھی کہا کہیے

میں بھول گیا اکثر یاد آئی ہوئی غزلیں

Charsi

09/12/2020

پیار جب حد سے بڑھا سارے تکلف مٹ گئے

آپ سے پھر تم ہوئے پھر تو کا عنوان ہو گئے

09/12/2020

بہت کوشش میں کرتا ہوں اندھیرے ختم ہوں لیکن

کہیں جگنو نہیں ملتا کہیں پہ چاند آدھا ہے

Charsi

09/12/2020

اور ذکر کیا کیجئے اپنے دل کی حالت کا

کچھ بگڑتی رہتی ہے کچھ سنبھلتی رہتی ہے

Charsi

09/12/2020

اندھیروں میں بہٹکنا ہے پریشانی میں رہنا ہے

میں جگنو ہوں مجھے اک شب کی ویرانی میں رہنا ہے

Charsi

09/12/2020

اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مِٹا دیں

کچھ درد کلیجے سے لگانے کےلیئے ہیں

Charsi

08/12/2020

ہزاروں ناکام حسرتوں کے بوجھ تلے

یہ جو دل ڈھڑکتا ہے کمال کرتا ہے

Charsi

08/12/2020

تیری نظروں کو فرصت نہ ملی

ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا

ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی

جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا

Charsi

08/12/2020

وہ مجھے زندہ دیکھ کر بھولے

بد دعا نہیں لگتی تم کو ؟

08/12/2020

کہانی میں کوئی رد و بدل کر

میرا تجھ سےبچھڑنا بنتا ہی نہیں

Charsi

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dard e Tanhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share