Agnes

Agnes جس میرے بھائی کو کسی بھی لحاظ سے پریشانی ہے مجھ سے وہ میرے ان باکس میں بات کر سکتا ہے شکریہ
DPO AHMED

10/04/2025

سرعام دہشت گردی پچھلی ویڈیو میں یہ ویڈیو اپلوڈ کرنے کی وجہ سے بہت لوگوں نے غلط کمنٹ کی ہے کہ قصور کس سائیڈ سے ہے قصور جس سائیڈ سے بھی ہو پر یہ دیکھیں کس سرعام فائرنگ کر رہا تھا اپ کو چاہیے کہ اس پر پابندی کی جائے اپ ساتھ دے رہے ہیں
جیسے یہ فائرنگ کر رہا ہے خدانخواستہ کسی بچے کسی بوڑھے کو کسی کو بھی لگ جائے تو اس کا ذمہ دار کون ہے

07/04/2025

سیالکوٹ کے علاقہ پنڈی بھاگو کے علاقے میں ایک ادمی سرعام لوگوں پر فائرنگ کرتا ہوا تحشت کر دی پھیلاتا ہوں وہ دکھائی دے رہا ہے سبز پیر تھانہ کے ایس ایچ او صاحب کیا کر رہے ہیں انہیں چاہیے کہ ایسے لوگوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے

06/11/2024

Mashallah
کھلی کچہری میں فیصلے پر پولیس والے کو سسپنڈ کر دیا
غلط پرچہ دے کر غریب کی زمین پر قبضہ کر وایا

06/11/2024

DPO AHMED
کھلی کچہری میں فیصلے ڈی پی او احمد جو کہ کھلی کچہری میں فیصلے کر رہے ہیں ماشاءاللہ

پنڈی بھاگو  میں 2سال پرانی ناراضگی لڑائ جھگڑا  رانا ممبر بوٹا   اور چیئرمین رانا  غلام حسین، عامر  نے  ڈاکٹر جاوید اور ع...
06/11/2024

پنڈی بھاگو میں 2سال پرانی ناراضگی لڑائ جھگڑا
رانا ممبر بوٹا اور چیئرمین رانا غلام حسین، عامر نے
ڈاکٹر جاوید اور عثمان محمود کے درمیان کافی حد تک لڑائ جھگڑا تھا آج الحمد اللہ رانا ممبر بوٹا ، چیئرمین رانا غلام حسین نے دونوں کے درمیان۔ مکمل صلح ہو گئی ہے اور صلح کے بعد سب نے مل جل کر مٹھائی اور چائے سے نئی شروعات کی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agnes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share