War Against Poverty - WAP

War Against Poverty - WAP WAP is a platform through which we provide aid and assistance to the most needy throughout the nation.

WAP serves alongside the poor and impoverished as a demonstration of Allah Almighty's unconditional love for all people.

Let's help! ❤️Daily Wagers Needs Your Donations.For Donations :EASYPAISA : 03424701247JAZCASH : 03090303760
04/04/2020

Let's help! ❤️
Daily Wagers Needs Your Donations.

For Donations :

EASYPAISA : 03424701247
JAZCASH : 03090303760

15/08/2019

With the efforts of hoping to see the solution to Kashmir Issue soon INSHALLAH. ❤
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

💚Happy Independence Day💚‏جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰💚ہم تو مٹ جائیں گے اے عرض وطنتم کو سلامت رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک💚    ...
13/08/2019

💚Happy Independence Day💚

‏جشن آزادی مبارک ہو 🇵🇰💚
ہم تو مٹ جائیں گے اے عرض وطن

تم کو سلامت رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک💚

Son of Sargodha, Captain Aqib Javed along with one of his soldiers were martyred on 26 July 2019 at Awaran, Balochistan ...
27/07/2019

Son of Sargodha, Captain Aqib Javed along with one of his soldiers were martyred on 26 July 2019 at Awaran, Balochistan in the line of duty. May Allah swt accept their sacrifice.
Pakistan Zindabad 🇵🇰

تماشے دیکھتا ہوں روز ہی....میں اس غریبی کے...یہ بچے پھولوں جیسے روز روٹی کو ترستے ہیں...
25/07/2019

تماشے دیکھتا ہوں روز ہی....میں اس غریبی کے...
یہ بچے پھولوں جیسے روز روٹی کو ترستے ہیں...

جب آخری درخت بھی کٹ جائے گا۔۔آخری مَچھلی بھی پکڑ لی جائے گی۔۔اور آخری دریا بھی آلودہ کر دیا جائے گا۔۔جب کھلی ہَوا میں سا...
17/07/2019

جب آخری درخت بھی کٹ جائے گا۔۔
آخری مَچھلی بھی پکڑ لی جائے گی۔۔
اور آخری دریا بھی آلودہ کر دیا جائے گا۔
۔جب کھلی ہَوا میں سانس لینا زہر نگلنے جیسا ہو گا تب احساس ہوگا کہ اب بہت دیر ہو چکی۔
اور بینکوں میں پَڑا پیسہ اصل دولت نہیں نہ اسے کھایا جا سکتا ہے.
سب سے اچھا تُحفہ ہم اپنی نَسلوں کو دے سکتے ہیں وہ درخت ہے۔

قانون کی کلاس میں استاد نے ایک طالب کو کھڑا کر کے اُس کا نام پوچھا اور بغیر کسی وجہ کے اُسے کلاس سے نکل جانے کا کہہ دیا۔...
11/07/2019

قانون کی کلاس میں استاد نے ایک طالب کو کھڑا کر کے اُس کا نام پوچھا اور بغیر کسی وجہ کے اُسے کلاس سے نکل جانے کا کہہ دیا۔ طالبعلم نے وجہ جاننے اور اپنے دفاع میں کئی دلیلیں دینے کی کوشش کی مگر اُستاد نے ایک بھی نہ سنی اور اپنے فیصلے پر مُصِّر رہا۔ طالبعلم شکستہ دلی سے اورغمزدہ باہر تو نکل گیا مگر وہ اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی کو ظلم جیسا سمجھ رہا تھا۔ حیرت باقی طلباء پر تھی جو سر جُھکائے اور خاموش بیٹھے تھے۔

لیکچر دینے کا آغاز کرتے ہوئے استاد نے طلباء سے پوچھا: قانون کیوں وضع کیئے جاتے ہیں؟ ایک طالب علم نے کھڑے ہوکر کہا: لوگوں کے رویوں پر قابو رکھنے کیلئے۔
دوسرے طالب علم نے کہا: معاشرے پر لاگو کرنے کیلئے۔
تیسرے نے کہا؛ تاکہ کوئی طاقتور کمزور پر زیادتی نہ کر سکے۔

استاد نے کئی ایک جوابات سننے کے بعد کہا: یہ سب جواباتُ ٹھیک تو ہیں مگر کافی نہیں ہیں۔

ایک طالب علم نے کھڑے ہو کر کہا: تاکہ عدل و انصاف قائم کیا جا سکے۔

استاد نے کہا: جی، بالکل یہی جواب ہے جو میں سننا چاہتا تھا۔ تاکہ عدل کو غالب کیا جا سکے۔

استاد نے پھر پوچھا: لیکن عدل اور انصاف کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟

ایک طالب علم نے جواب دیا: تاکہ لوگوں کے حقوق کی حفاظت کی جا سکے اور کوئی کسی پر ظلم نہ کر سکے۔

اس بار استاد نے ایک توقف کے بعد کہا: اچھا، مجھ سے ڈرے بغیر اور بلا جھجھک میری ایک بات کا جواب دو، کیا میں نے تمہارے ساتھی طالبعلم کو کلاس روم سے نکال کر کوئی ظلم یا زیادتی کی ہے؟

سارے طلباء نے بیک زبان جواب دیا؛ جی ہاں سر، آپ نے زیادتی کی ہے۔

اس بار استاد نے غصے سے اونچا بولتے ہوئے کہا: ٹھیک ہے کہ ظلم ہوا ہے۔ پھر تم سب خاموش کیوں بیٹھے رہے؟ کیا فائدہ ایسے قوانین کا جن کے نفاذ کیلئے کسی کے اندر ھمت اور جراءت ہی نہ ہو؟

جب تمہارے ساتھی طالبعلم کے ساتھ زیادتی ہو رہی تھی اور تم اس پر خاموش بیٹھے تھے، اس کا بس ایک ہی مطلب تھا کہ تم اپنی انسانیت کھوئے بیٹھے تھے۔ اور یاد رکھو جب انسانیت گرتی ہے تو اس کا کوئی بھی نعم البدل نہیں ہوا کرتا۔

اس کے ساتھ ہی استاد نے کمرے سے باہر کھڑے ہوئے
طالب علم کو واپس اندر بلایا، سب کے سامنے اس سے اپنی زیادتی کی معافی مانگی، اور باقی طلباء کی طرف اپنا رخ کرتے ہوئے کہا: یہی تمہارا آج کا سبق ہے۔ اور جاؤ، جا کر معاشرے میں ایسی نا انصافیاں تلاش کرو اور ان کی اصلاح کیلئے قانون نافذ کرانے کے طریقے سوچو۔

A Savior ❤  A man had golden heart, He served humanity without any profit. The man of grace. 🌸3rd Death Anniversary of A...
08/07/2019

A Savior ❤
A man had golden heart, He served humanity without any profit. The man of grace. 🌸
3rd Death Anniversary of Abdul Sattar Edhi.
we never foget you Edhi. ❤❤
🇵🇰
!

We couldn't qualify for semi finals but we also remain unbeatable.Unfortunately we could not reached to semifinal & out ...
05/07/2019

We couldn't qualify for semi finals but we also remain unbeatable.
Unfortunately we could not reached to semifinal & out from the race to win worldcup 'Its part of game'but we still love our cricket team.We appreciate their struggles and have hope for next Time.✌🏻🇵🇰

WAP organize a closing ceremony of monthly donation record on 23rd June 2019 at Cafe Teabox in which Usman Jaleel top sc...
05/07/2019

WAP organize a closing ceremony of monthly donation record on 23rd June 2019 at Cafe Teabox in which Usman Jaleel top scorer of month was awarded by a cash prize and a trophy by the CEO WAP and at the end of the ceremony certificate distributed among the volunteers who donated blood for the Thelisimia patient in holy month of Ramadan💕.
May Allah give us more strength and power to work for the betterment of this country Ameen

Match winning inning from Babar Azam. Brilliant display of talent by Haris Sohail. What a class act he is turning out to...
26/06/2019

Match winning inning from Babar Azam. Brilliant display of talent by Haris Sohail. What a class act he is turning out to be.
Shaheen Afridi bowled with pace & aggression.
Pakistan Zindabad. One step closer to the dream.

A superb performance from Pakistan after their dismal show against India. They've knocked South Africa out with a 49-run...
23/06/2019

A superb performance from Pakistan after their dismal show against India. They've knocked South Africa out with a 49-run win.
Well done Green shirt💚🇵🇰

Address

Street 28 Block C-8 T & T G-8/4
Islamabad
44000

Telephone

+923136667851

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when War Against Poverty - WAP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to War Against Poverty - WAP:

Share