Hasnain Mirza

Hasnain Mirza Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hasnain Mirza, Baby & children's clothing store, Hasnain Mirza, Jand.

     بھاٹہ سپر لیگ میں   نے فائنل میچ کے بیسٹ پلیئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا 💥 ٹائم کم ہونے کی وجہ سے فائنل میچ صرف 3 ا...
30/10/2023


بھاٹہ سپر لیگ میں نے فائنل میچ کے بیسٹ پلیئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا 💥 ٹائم کم ہونے کی وجہ سے فائنل میچ صرف 3 اوور رکھے گئے اور ہر اوور میں 5 بالز تھیں 15 بال پر جب 57 کا ٹارگٹ سامنے تھا تو بلے بازی کیلئے آئے فہد اندھیرے میں بھی فہد نے بولرز کی خوب کلاس لی پورے ٹورنامنٹ میں زبردست بلے بازی اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوا دیا 🏆

جاراضی آں تیرے تے   🏏✨✨سرزمین پنڈسلطانی کا شھزادہ پلیٸر برینڈ ' آج ایک بار پھر مڑیالہ کی سرزمین پر خوب برسے ' بدقسمتی سے...
26/10/2023

جاراضی آں تیرے تے 🏏✨✨
سرزمین پنڈسلطانی کا شھزادہ پلیٸر برینڈ ' آج ایک بار پھر مڑیالہ کی سرزمین پر خوب برسے ' بدقسمتی سے سیمی فاٸنل گۓ لیکن اپنی مسلسل اچھی پرفارمنس سے شاٸقین کرکٹ سے خوب داد وصول کی 👏👏✨🏏💯🎖️🔥

کوٸی ایک جملہ عاطف لیفٹی کیلۓ ؟
📱

Address

Hasnain Mirza
Jand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Mirza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share