21/11/2022
آج کل کے نجی Tv چینلز رپورٹنگ کرتے ہوئے۔۔۔
بریکنگ نیوز: 🐓مرغی نے انڈہ🐣 دیا ہے۔😲
ناظرین ابھی ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ بہاولپور کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😼💃 اطلاع کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے بہاولپور کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🍳🐣🐓👳
جی ناظرین ایک دفعہ پھر ھم آپکو بتاتے چلیں کہ یہ بہاولپور ہی کا نواحی علاقہ ھے جہاں پر مرغی نے انڈہ دیا ھے🐓🐓🐓🐓
بونگا نیوز کے نمائندے موقع پر موجود ہیں ان سے پوچھتے ہیں ـ جی عارف آپ کو کیا نظر آ رہا ہے؟ مرغی نے انڈہ دیا ہے؟👀🐣🍳🍳
جی نور ہم یہاں موجود ہیں، اب سے کچھ دیر پہلے مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🐣🐓
ڈونگا بونگا نیوز نے علاقہ کے ایس ایچ او سے رابطہ کیا ہے اور انہوں نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مرغی نے انڈہ دیا ہےـ🐥🐓🐣🍳
جی ناظرین ہم کوشش کر رہے ہیں کہ مرغی سے رابطہ ہو، عارف یہ بتائیے اس معاملے میں آپ کا مرغی کے اہل خانہ سے کوئی رابطہ ہوا ہے کیا کہتے ہیں وہ مرغی نے انڈہ دیا ہے؟🐔🐣
جی نور اس وقت ہم مرغی کے چچا کے پاس کھڑے ہیں اور ان کا بھی یہی کہنا ہے مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😆
عارف یہ بتائیے اس وقت کیا صورت حال ہے؟ مرغی اور انڈہ دونوں کیسے ہیں؟😈
جی نور اس وقت تمام کاروبار معمول کے مطابق چل رہے ہیں مرغی سے ہمارا رابطہ ممکن نہیں ہوسکا😒 مگر اطلاعات یہی ہیں کہ دونوں ٹھیک ہیں ـ😀
ہم اپنے ناظرین کو بتاتے چلیں کہ بہاولپور کے نواحی گاؤں میں ایک مرغی نے انڈہ دیا ہےـ😯
یہ خبر سب سے پہلے ہم نے آپ تک پہنچائی ہےـ ،،،😐😆
🙆😁😁