04/05/2026
السلام علیکم میری گزارش ہے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں یہ احمد پور سیال میں کرپشن کا نیا بازار گرم ہے یہ چھوٹے بازار غریب لوگوں کے لیے جو ایک پرائیویٹ جگہ پہ لگتا ہے لوگ ان لوگوں کی اسانی کے لیے مگر یہاں بھی سرکاری ملازمین اپنی جیب بھرنے کے لیے ا جاتے ہیں بندہ جائے تو جہاں کا پہلے کام دھندا نہیں ہے اوپر سے یہ اپنی اپرچیاں نکال کر ا جاتے ہیں گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو اعلی حکام تک پہنچایا جائیں یہ ایک اسسٹنٹ کمشنر کا نام لے کر ٹاؤن کمیٹی والے 200 روپے فی دکاندار وصول کر رہے ہیں جو کہ ایک بہت بڑا ظلم ہے 750 روپے ہے ٹھیکے دار جس نے ٹھیکا لو لیا ہوا ہے جہاں کا وہ ہر ہفتے کا ایک دکاندار سے لیتا ہے مگر پھر بھی پیٹ نہیں بھرتا یہ ان سب کی ملی بھگت ہے یہ ہمیں لوٹ رہے ہیں خدارا اس پر کوئی ایکشن لیا جائے غریب امام کو اس طرح نہ ستایا جائے جبکہ ان کے پاس کوئی پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن یا این او سی نہیں ہے کہ اب بازار سے پیسے لے سکتے ہیں جو کہ ایک پرائیویٹ جگہ پہ لگا ہوا ہے جو جس کو ٹھیکے پر لیا ہوا ہے شکریہ