The Viral Vibe

The Viral Vibe .

02/03/2026

مُلـکِ شـام کے متعلق نبی پاک صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَسَلَّم كی پیـشن گـوئیاں

اللّٰه کے رَسُول صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے قیـامت کے نشـانات بتـلاتے ہوئے فرمایا کہ :
" اُونٹـوں اور بَکـریوں کے چَـروَاہے جو بـرہنہ بـدن اور ننـگے پـاؤں ہونگے وہ ایک دوسرے سے مـقابلہ کرتے ہوئے لمبی لمبی عمـارتیں بنوائیں گے اور فخـر کریں گے ... "
(صحیح مسلم
ریـاض شـہر میں عمـارتوں کا یہ مـقابلہ آج اپنے عُـروج پر پہنچ گیا، دبـئی میں ’’بـرج خلیـفہ‘‘ کی عمـارت دنیـا کی سب سے اُونچی عمـارت بن گئی تو ساتھ ہی شـہزادہ ولـید بـن طـلال نے جـدَّہ میں اس سے بھی بـڑی عمـارت بنـانے کا اعـلان کر دیا ہے جو دھـڑا دھـڑ بنتی چـلی جا رہی ہے، عـرب کی عـمارتیں سـارے جـہان سے اونچـی ہو چکی ہیں ...!
عـرض کرنے کا مقـصد صرف یہ کہ میرے پـیارے رسـول حضرت مُحمَّد صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے جو فرمـایا وہ پُـورا ہو چکا ہے اور پیشـگوئی پُـوری ہو کر اپـنے نُکـتۂ کـمال کو پہنـچ چکی ہے ...!
عـرب کا سب سے زیادہ تیـل خـریـداری کرنے والے امـریکہ نے صـدام کو خـتم کر کے تیـل کی دولـت سے سَیـراب مُـلک عِـراق کے کنـوؤں پر قبضہ جما لیا ہے اور لاکھـوں بیـرل مُفـت وصول کر رہا ہے تو پھر تیـل کی گِـرتی مانـگ نے تیـل کی قیـمتوں کو نـچلی سطح پر پہنچا دیا جس سے عـرب ممـالک کا سُـنہرا دَور خاتـمے کے قریـب ہے ...!
■ سـوال پیـدا ہوتا ہے اس زوال کے بعـد کیا ہے ...؟
اللّٰه کے رَسُول صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم کی ایک اور حدیـث ہے کہ :
" قیـامـت سے پہـلے سَرزَمیـنِ عـرب دوبارہ سَرسَـبز ہو جائیـگی"
(صحیح مسلم)
سعـودی عـرب اور امـارات میں بارشـیں شـروع ہو چـکی ہیں، مَـکَّہ اور جَـدَّہ میں سَیـلاب آ چـکے ہیں۔
عـرب سـرزمـین جسـے پہـلے ہی جدیـد ٹیـکنالـوجی کو کام میں لا کر سرسـبز بنانے کی کوشـش کی گئی ہے وہ قـدرتی موسـم کی وجہ سے بھی سرسـبز بنـنے جا رہی ہے۔ سعـودی عـرب گنـدم میں پہلے ہی خـودکفیـل ہو چکا ہے، اب وہاں خشـک پہـاڑوں پر بارـشوں کی وجہ سے سبـزہ اُگنـا شـروع ہو چکا ہے، پہـاڑ سـرسبـز ہونا شـروع ہو گئے ہیں۔ بارشـوں کی وجہ سے آخـرکار حـکومـت کو ڈیـم بنانا ہوں گے جس سے پانی کی نہـریں نکلیں گی، ہریـالی ہو گی، سبـزہ مزید ہو گا، فصـلیں لہلہـائیں گی، یُوں یہ پیشـگوئی بھی اپنے تکمیـلی مَرَاحِـل سے گزرنے جا رہی ہے اور جو میرے حضـور صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے فرمایا اسے ہم اپنی آنکھـوں سے دیکھتے جا رہے ہیں ...!
اگر احـادیث پر غـور کریں تو مَشـرقِ وُسطـیٰ کے زوال کا آغاز مُـلکِ شـام سے شـروع ہوا لیکن شایـد عـرب حُـکمـران یا تو یہــود و نصـاریٰ کی چـال سمجھ نہ سکے یا بے رخی اختیـار کی لیکن وجہ جو بھی ہو یا نہ ہو، سـرکار صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم کی بتائی ہوئی علامـات کو تو ظاہـر ہونا ہی تھا حـدیث کے مطابـق ...!
چُنانچـہ حدیـث پـاک میں ارشـاد ہے
ﺭﺳﻮﻝ اللّٰه صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم ﻧﮯ ﻓﺮﻣـﺎﯾﺎ :
" ﺟﺐ ﺍﮨـﻞِ ﺷـﺎﻡ ﺗﺒـﺎﮨﯽ ﻭ ﺑﺮﺑـﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﺷـﮑﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗـﻢ ﻣﯿﮟ ﮐـﻮﺋﯽ ﺧﯿـﺮ ﺑﺎﻗﯽ ﻧﮧ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ "
(ﺳﻨﻦ ﺍﻟﺘﺮﻣﺬﯼ 2192: ﺑﺎﺏ ﻣﺎﺟﺎﺀ ﻓﯽ ﺍﻟﺸـﺎﻡ، ﺣﺪﯾﺚ ﺻﺤﯿﺢ)
میرے محتـرم و مکـرم قارئـین کـرام یاد ﺭﮐﮭﯿﮟ ...!
ﺍَﺣﺎﺩﯾـﺚِ ﻣُﺒَـﺎﺭﮐﮧ ﮐﯽ ﺭُﻭ ﺳﮯ ﺷـﺎﻡ ﻭ ﺍﮨـﻞِ ﺷﺎﻡ ﺳﮯ ﺍُﻣَّــﺖِ ﻣُﺴﻠﻤﮧ ﮐﺎ ﻣُﺴـﺘﻘﺒﻞ ﻭَﺍﺑﺴـﺘﮧ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ مُلـکِ شـام ایسے ہی ﺑﺮﺑـﺎﺩ ﮨﻮتے رہا ﺗﻮ
ﭘُـﻮﺭﯼ ﺍُﻣَّـﺖِ ﻣُﺴـﻠﻤﮧ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﺧﯿـﺮ ﻧﮩﯿﮟ، ویسے تو 90 فیصد بربـاد ہو چـکا .........!
اب جبکہ پانـچ سـالہ خـونریزی میں 8 لاکھـ بےگنـاه بَـچّے، بُـوڑھے، عَـورتیں شہیـد اور لاتعـداد دُوسرے مُـلک کی سرحـدوں پر زنـدگی کی بھیـک مانگـتے ہوئے شہیـد ہو رہے ہیں اور اتـنے ہی تعـداد میں زخـمی یـا معـذور ہو چکے، لہٰذا شـام مُکمَّل تبـاہی کے بعد اب نـزع کی حالـت میں ہے ...!
اس حدیـث کے حسـاب سے عـرب ممالـک کے سُنـہرے دَور کے خاتمـہ کی اہـم وجہ مُلـکِ شـام کے مَوجُـودَہ حـالات ہيں، گویـا نبی صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم کی ایک اور پیـشگوئی کی عَلامَـت ظـاہر ہو رہی ہے یا ہو چـکی ........!
یاد رکھیں ...!
کہ مُلـکِ شـام کے مُتعـلّق اِسـرائیـل، رُوس، ایـران و امـریـکہ جو بھی جھـوٹے بہـانے بنـائے، لیکن ان سب کا اَصل ہَـدَف جَزیـرَة ُالعَـرَب ہے کیونکہ کُفَّـار کا عقیـدہ ہے کہ دَجَّـال مَسِیـحَا ہے اس وجـہ سے یہ لوگ دَجَّـال کے اِنتظـامات مُکمَّل کر رہے ہیں جس کے لیے عـرب ممـالک میں عَـدمِ اِستـحکام پیـدا کرنا ہے کیـونکہ مُلـکِ شـام پر یہـود و نصـاریٰ قبـضہ کرنا چاہتے ہیں اور یہ ہو کر رہیگا حضرت مہـدی عَلیهِ السَّلام کے ظہـور سے قبـل .....!
چُنانچہ کتـابِ فِـتَن میں ہے کہ :
" آخـری زمـانے میں جب مُسـلمان ہر طرف سے مَغـلوب ہوجائیں گے، مُسـلسل جَنـگیں ہوں گی، شـام میں بھی عیسـائیوں کی حکومـت قائم ہو جائے گی، عُلمـاء کرام سے سُنا کہ سَعُـودی، مِصـر، تـرکی بهى باقى نہ رہیگا ہر جگہ کُفَّـار کے مظالـم بڑھ جائیں گے، اُمَّـت آپسـی خَانـہ جَنـگی کا شِکـار رہےگی. عـرب (خلیـجی ممالـک سعـودی عـرب وغیرہ) میں بھی مسلمانوں کی باقاعـدہ پُرشـوکت حکـومـت نہیـں رہےگی، خَیبَر (سعـودی عـرب کا چھـوٹا شہـر مَدینـةُ المُـنَوَّره سے 170 کم فاصلے پر ہے) کے قریـب تک یہـود و نصـاریٰ پہنـچ جائیں گے، اور اس جـگہ تک ان کی حکــومت قائـم ہوجائے گی، بچـے کھـچے مسلمان مَـدِینة ُالمُنَـوَّرَه پہنچ جائیں گے، اس وقت حضـرت امـام مہـدی عَليهِ السَّلام مدیـنہ منـورہ میں ہوں گے "
دُوسری طرف دریـائے طبرـیہ بھی تیـزی سے خُشک ہو رہا ہے جو کہ مہـدی عَلیہِ السَّلام کے ظہـور سے قبل خُشـک ہو گا ...!
اسلئے جب مَشـرقِ وُسطـیٰ کے حـالات کو خُصُـوصاً مُسَلمانوں اور ساری دُنیا کے حالات کو دیکھتے ہیں تو صاف نظر آتا ہے کہ دُنیا ہولنـاکیوں کی جـانب بـڑھ رہی ہے، فرانـس میں حَمـلوں کے بعـد فرانـس اور پـوپ بھی عالمـی جنـگ کی بات کر چکے ہیں۔ سوال پیدا ہوتا ہے اس عالمـی جنـگ کا مرکـز کون سا خـطہ ہو گا ...؟
وَاضِح نظر آ رہا ہے، مَشـرقِ وُسـطیٰ ہی مُتَـوَقّع ہے ....!
یہاں بھی ہنـد و پـاک کی رَنجِشـیں اور کشمـکش کے بڑھـتے حـالات سے بھی لگتا ہے کہ غَـزوۂ ہنـد کی طرف رُخ کر رہے ہیں کیونکہ حضـرت ابـو ہریـرہ رَضِىَ اللّٰهُ تَعَالىٰ عَنه سے روایـت ہے کہ رَسُولُ اللّٰه صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے ارشـاد فرمایا :
" میری قـوم کا ایک لشـکر وَقـتِ آخِـر کے نزدیک ہنـد پر چَڑھـائی کرے گا اور اللّٰه اس لشـکر کو فتـح نصیـب کرے گا، یہاں تک کہ وہ ہند کے حُکـمـرانوں کو بیڑیـوں میں جَـکڑ کر لائیں گے۔ اللّٰه اس لشـکر کے تمـام گنـاہ معاف کر دے گا۔ پھر وہ لشـکر وَاپـس رُخ کرے گا اور شـام میں موجود عیـسیٰ ابنِ مَـریم عَليهِ السَّلام کے ساتھ جا کر مِل جائے گا "
حضـرت ابوہریـرہ رَضِىَ اللّٰه تعالىٰ عَنه نے فـرمایا :
" اگر میں اُس وقـت تک زندہ رہا تو میں اپنا سب کچھ بیـچ کر بھی اُس لشـکر کا حِصَّہ بَنُـوں گا، اور پھر جب اللّٰه ہمیں فتح نصـیب کرے گا تو میں ابوـہریرہ (جہنـم کی آگ سے) آزاد کہلاؤں گا۔ پھر جب میں شـام پہنچوں گا تو عیـسیٰ ابنِ مَـریم عَليهِ السَّلام کو تـلاش کر کے انہیں بتاؤں گا کہ میں مُحَمَّد صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم كا ساتھـی رہا ہوں "
رسول پـاک صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے تَبَـسُّم فرمایا اور کہا :
"بہت مشـکل، بہت مشـکل"
(کتاب الفتن۔ صفحہ ۴۰۹)
(واللہ تعالٰی اعلم)
آنے والے اَدوَار بڑے پُرفِـتن نظر آتے ہیں اور اس کے مُتعلّق بھی سَرکار صَلَّى اللّٰه عَليهِ وَ سَلَّم نے فرمایا تـھا کہ میری اُمَّت پر ایک دَور ایسے آئیگا جـس میں فِتنے ایـسے تیزی سے آئیں گے جیسے تسبـیح ٹوٹ جانے سے تسبـیح کے دانے تیزی سے زمـین کی طرف آتے ہیں، لہٰذا اپنی نَسـلوں کی ابھی سے تربیـت اور ایمـان کی فِـکر فرمـایئے، موبـائل كے بےجا استعـمال سے، دیـر رات تک جاگـنے، فیشـن اور یہـودی انداز اپنانے سے، نـمازوں کو تَـرک کرنے سے روكئـے ...
ورنہ آزمائـش کا مقابلہ دُشـوار ہو گا .....!
دوستـو چلتـے، چلتـے ایک آخـری بات عـرض کرتا چـلوں کے اگر کوئی ایسـی نایاب ویـڈیو، قـول، واقـعہ، کہـانی یا تحـریر وغیرہ اچھی لگے، تو مطالـعہ کے بعد مزید تھـوڑی سے زحمـت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شئیر کر لیا کیجئے، یقین کیجـئے کہ اس میں آپ کا بمـشکل ایک لمحہ صـرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمـحہ کی اٹھـائی ہوئی تکـلیف سے آپ کی شـیئر کردا تحریر ہـزاروں لوگـوں کے لیے سبـق آمـوز ثابت ہو ....!
جزاک اللہ خیرا کثیرا ..

Ameen
27/02/2026

Ameen

Beshak 😇
07/02/2026

Beshak 😇

.Day and night view of the Royal Clock Tower
21/01/2026

.
Day and night view of the Royal Clock Tower

The Heart-Touching Difference Between Makkah & Madinah Adhan
03/01/2026

The Heart-Touching Difference Between Makkah & Madinah Adhan

The Heart-Touching Difference Between Makkah & Madinah AdhanDifference between Makkah and Madinah Adh...

Naye saal ka phla jumma mubarak 😇 ALLAH sab ka liye es saal asaniya kary aur hum sab ko hadayat da ameen
02/01/2026

Naye saal ka phla jumma mubarak 😇 ALLAH sab ka liye es saal asaniya kary aur hum sab ko hadayat da ameen

Two deeply moving accounts shared by members of the Muslim community have drawn attention online, highlighting the innoc...
27/12/2025

Two deeply moving accounts shared by members of the Muslim community have drawn attention online, highlighting the innocence of children and the emotional impact of religious teachings.

In one incident from Türkiye, a man recalled how his sister would softly recite “Allahumma salli ‘ala Sayyidina Muhammad” to her three-year-old daughter before bedtime. Hours later, the child woke up repeatedly saying “Muhammad.” When her mother gently asked which Muhammad she meant, the little girl replied that she had seen Prophet Muhammad ﷺ in her dream, connecting it to the words of the salawat she had heard before sleeping.

In another account, a father shared an experience from an Umrah journey he undertook with his young daughter several years ago. During the trip, he spoke to her about Sayyidah Khadijah (RA), describing her as the Queen of the believers and telling her that every girl who follows her will be with her in Jannah.

He later took his daughter to Jannat al-Mu‘alla in Makkah to visit the resting place of Sayyidah Khadijah (RA). The young girl became emotional and expressed her love, saying, “Mother, I love you. Please let me see you.”

That night, after returning to their hotel, the child awoke in the middle of the night with a bright smile and excitedly told her father, “Dad! Dad! I just saw our beautiful mother Khadijah in my dreams.”

These stories have resonated with many, who see them as touching reminders of faith, purity of heart, and the powerful influence of spiritual upbringing at a young age.

ڈرامہ پامال ڈی کوڈ روبینہ یاسمین ✍️ڈرامہ پامال کے اس ہفتے کے ایپی سوڈز آ چکے ہیں۔کچھ لوگوں کو رضا بہت کیئرنگ لگ رہا ہے س...
06/11/2025

ڈرامہ پامال ڈی کوڈ
روبینہ یاسمین ✍️

ڈرامہ پامال کے اس ہفتے کے ایپی سوڈز آ چکے ہیں۔
کچھ لوگوں کو رضا بہت کیئرنگ لگ رہا ہے ساری غلطی ملکہ کی لگ رہی ہے۔

ملکہ کو اس کی ماں اور ممانی بھی یہی بتاتی ہیں کہ مرد ایسے ہی ہوتے ہیں تم زیادہ حساس ہو رہی ہو۔

بات یہ ہے کہ نارسسٹک ابیوز کا نشانہ بننے والا بھی اتنا ہی کنفیوز ہوتا ہے۔ اسے بھی عرصہ لگ جاتا ہے یہ سمجھنے میں کہ جو ہو رہا ہے وہ کیئر ہے یا کنٹرول

وہ اسی لئے فیصلہ کرنے میں بہت دیر لگا دیتا ہے یا فیصلہ کرتا ہی نہیں کہ جب وہ مکمل طور پر مایوس ہو جاتا ہے تب اچانک
اس کا کنٹرولر اس کو چند کلیاں نشاط کی مہیا کر دیتا ہے۔

وہ چند کلیاں نشاط کی چن کر ابیوز ہونے والا دوبارہ کنفیوز ہو جاتا ہے کہ شائد میں ہی غلط سوچ رہا ہوں۔ سب ٹھیک تو ہے۔
اب پوسٹ طویل ہو جا ئے گی لیکن میں اب کنٹرولر کو ڈی کوڈ کروں گی۔

جب ملکہ کی رکھی ہوئی ملازمہ نکالی گئی تھی تب رضا نے اپنا کنٹرول اپنی اتھارٹی دکھائی تھی۔ اس نے بتایا تھا کہ فیصلہ کرنے کا اختیار اس کا ہے کیونکہ ملازم کی تنخواہ وہ ادا کرے گا اس لئے ملازم وہ ہی رکھے گا۔
یا گھر میں اسی کی چلے گی اس لئے ہر فیصلہ وہ کرے گا

بیوی نے اگر ملازمہ رکھ ہی لی تھی تو اس ملازمہ کی بھی تحقیق کی جا سکتی تھی۔ اسکا شناختی کارڈ دیکھا جا سکتا تھا۔ گھر بار دیکھا جا سکتا تھا۔
لیکن اس کو کھڑے کھڑے صرف اپنی اتھارٹی دکھانے کے لئے نکالا۔

یہاں ملکہ کو بھی اس کا مزاج سمجھ لینا چاہیے اور آ ئندہ ایسا فیصلہ اکیلے نہیں لینا چاہیئے ۔ ملکہ کو تو ملازمہ سے غرض ہے چاہے شوہر رکھ کر دے یا خود رکھے ۔ اس کا کام ہو رہا ہے تو بس ٹھیک ہے۔اب اس بات کو اپنی انا کا مسئلہ نہ بنائے۔ شوہر کا مزاج پڑھنے کا موقع سمجھے۔

ملکہ کو بالکنی ہر پڑوسن اور پڑوسن کا شوہر ملے تھے۔ ملکہ نے دونوں سے علیک سلیک کر لی۔

اب اگلی قسطوں میں ملکہ کو اس بات پر بھی رضا کی خفگی ملے گی کہ اس نے پڑوسن کے شوہر سے بات کیوں کی۔ یا تعلقات بڑھانے کا فیصلہ کیوں کیا؟

کیونکہ گھر میں اتھارٹی رضا ہے تو کسی سے بھی تعلقات رکھنے نہ رکھنے کسی کے گھر جانے نہ جانے کا فیصلہ صرف رضا کر سکتا ہے۔

اگر ملکہ نے رضا سے اجازت لئے بغیر پڑوسن فیملی کو گھر بلا لیا تو اس پر بھی ڈرامہ ہو گا ۔

ہاں رضا پارکنگ میں پڑوسن کے شوہر سے ہیلو ہائے کر کے دونوں میاں بیوی کو بغیر ملکہ کو اطلاع دئے بھی انوائیٹ کر لے تو رضا یہ کر سکتا ہے۔ کیونکہ اتھارٹی تو رضا ہے ۔

ملکہ کو ایسی سچویشن سے بچنے کے لئے پڑوسن فیملی سے بالکونی پر ہوئی ملاقات پہلی فرصت میں رضا کو بتانی چاہیے کیونکہ اس میں پڑوسن کا شوہر بھی تھا اور یہ بات رضا کو کسی اور ذریعے سے پتہ چلی تو ملکہ دوبارہ کٹہرے میں ہو گی۔

ملکہ کے گھر والوں کو رضا نے انوائیٹ کیا اور پھر غائب ہو گیا۔
جاب سے آ کر گراسری کرنی تھی پھر کھانا پکانا تھا اور مہمانوں نے بھی شام میں آ نا تھا۔

یہاں کچھ عقل ملکہ کو بھی استعمال کرنی چاہیے ۔ گھر داری اس کا کام ہے تو اسے پتہ ہونا چاہیئے کہ عین دعوت کے وقت سے ایک دو گھنٹے پہلے گراسری نہیں کی جاتی۔
دعوت کے آ ئٹمز کی لسٹ بنا کر اس میں جو چیزیں استعمال ہونی ہیں وہ سب لکھ کر دعوت سے ایک دو روز قبل سب چیزیں گھر میں لا کر رکھیں۔

صبح سے تیاری شروع کریں۔ مہمانوں کی آ مد کے وقت کے حساب سے فائنل کر لیں۔ یہ بات اس کو رضا کو بتانی چاہیے کہ کھانا جادو کی چھڑی گھمانے سے نہیں بنتا۔ دعوت کی پلاننگ ہوتی ہے اور پھر ایکسیکیوشن ہوتی ہے۔

رضا کو اگر عین وقت پر ایمرجنسی ہو گئی وہ معمول کے وقت پر نہیں آ یا تو اس کو گرمی دکھانے کے بجائے بیوی کو اس کے لئے پریشان ہونا چاہیے کہ ایک تو معمول کے وقت پر نہیں آ یا دوسرے دعوت ہے پھر بھی نہیں آ یا ۔
ایمرجنسی کسی کو کبھی بھی ہو سکتی ہے۔ اس پر کوئی اعتراض نہیں کر سکتے۔

شاوٹنگ اور لاؤ ڈ ہونا نہ بیوی کو کرنا چاہیے نہ شوہر کو ۔ جو پرابلم ہے سکون سے بیٹھ کر انسانوں کی طرح بات کریں۔

گراسری سٹور میں رضا کی پرانی کلاس فیلو مل گئی جو فرینک بھی ہو رہی تھی۔

عقلمندی کا تقاضا یہی ہوتا ہے کہ ایسی خاتون کے سامنے نارمل شو کیا جائے۔ ورنہ انہیں گوسپ کرنے کا ایک بہانہ ملتا ہے اور شوہر کو مظلوم بننے کا۔

پرانے کلاس فیلوز، ٹوٹی ہوئی منگنیاں , پرانے کرش ان سے خود کو غیر محفوظ نہیں سمجھنا چاہیے ۔ اگر ان میں کوئی طاقت ہوتی تو آ پکے شریک حیات نے انہی سے شادی کی ہوتی ۔ اس نے اپنے ماضی میں موجود لوگوں کو چھوڑ کر آ پ سے شادی کی اس کا مطلب ہے آ پ ہی بیسٹ ہیں ۔

ان باتوں پر موڈ آ ف کرنا اور لڑنا بے وقوفی یے۔

ہر شخص کا ایک ماضی ہوتا یے۔

ملکہ نے اونچا بولا، ٹون خراب کی، رضا کو باتیں سنائیں تو اس نے بھی جواب دے دیا۔

رضا میں اچھی بات یہ ہے کہ رضا کم از کم معافی مانگ لیتا ہے۔ ورنہ ایسے لوگ معافی مر کر بھی نہیں مانگتے۔ کیونکہ وہ اپنے آ پ کو ہمیشہ درست سمجھتے ییں۔

رضا کو ٹمپرامنٹ پرابلم ہیں ، غصہ مینیج کرنے میں مسئلہ ہے، اپنی اتھارٹی دکھانی ہوتی ہے،
اس کے اپنے چائلڈ ہوڈ ٹراماز ہوں گے جو آ گے چل کر بتا کر اسکے کردار کو جسٹیفائی کیا جائے گا۔

رضا نے غصے میں ملکہ کو زور سے پکڑا تو اسکے بازو پر نیل پڑ گیا ۔
تمام مرد اس بات کا خیال کریں کہ غصے میں بیوی کے قریب جا کر اس کو ہاتھ نہ لگائیں۔ یہ نشانات ثبوت بن جاتے ہیں اور بیوی بھی غصے میں لیگل ہیلپ لینے چلی جائے تو کیس اس کے حق میں جاتا ہے۔

بات یہ ہے کہ جب ہم شادی کرتے ہیں تو ہمیں نہیں پتہ ہوتا ہمارے پیکٹ سے کیا نکلے گا۔
کامل نہ ہم ہیں نہ ہمیں ملنے والا شخص ۔

شادی کے بعد پر سکون رہ کر ایک دوسرے کا مزاج سمجھیں۔ کچھ باتیں عجیب لگتی ہیں لیکن ان کو مینیج کیا جا سکتا ہے۔

اس بات کا کوئی پہلے سے کہہ نہیں سکتا کہ خلاف مزاج بندے کو چھوڑ دیں تو اگلی بار ہم مزاج مل جائے گا۔

اپنی کیلکولیشن کریں۔ اپنی شخصیت کو مضبوط رکھیں۔
ہمارے جذبات اتنے فریجائل نہیں ہونے چاہئیں کہ کوئی جب چاہے تہس نہس کر دے۔
ہم خود کو پر سکون رکھیں گے اپنی عقل استعمال کریں گے تو مشکل لوگوں کی ہینڈلنگ بھی جان جائیں گے۔
سب کو سب کچھ نہیں ملتا۔
بس یہی حقیقت یے۔

"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"😱🥰🇯🇴🫣    Treasures
31/10/2025

"Unveiling History: The 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum"😱🥰🇯🇴🫣

Treasures

Address

Jhelum
20021

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Viral Vibe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share