RIAF BY Tania's

RIAF BY Tania's WE DEAL WITH QUALITY NOT QUANTITY

08/10/2025
09/09/2025

🌿 قدرتی خوبصورتی کے لئے خاص تحفہ 🌿

بال ہیں آپ کی شخصیت کا سب سے حسین حصہ ✨
اسی لئے ہم لائے ہیں Herbal Hair Oil اور Herbal Shampoo – جو آپ کے بالوں کو قدرتی جڑوں سے مضبوط بنائیں 💆‍♀️✨

✔️ جھڑنے والے بالوں کو روکے
✔️ خشکی کا خاتمہ کرے
✔️ بالوں کو لمبا، گھنا اور چمکدار بنائے
✔️ 100% ہربل اور نیچرل اجزاء پر مشتمل

💚 اب کیمیکلز کو کہیں الوداع اور قدرتی خوبصورتی کو دیں خوش آمدید!

👉 اپنی خوبصورت زلفوں کو بنائیں ہر محفل کی جان!

---تو پھر دیر کس بات کی جلدی سے ارڈر کریں ا ارڈر کرنے کے لیے ان باکس کریں

قیمت 3450🌸 نئی کلیکشن کی شاندار جھلک! 🌸بان ڈورا لان شرٹ – بیمبر شفون دوپٹہ – پلین ٹروزر💫 نفیس، آرام دہ اور جدید – یہ سوٹ...
03/09/2025

قیمت
3450

🌸 نئی کلیکشن کی شاندار جھلک! 🌸
بان ڈورا لان شرٹ – بیمبر شفون دوپٹہ – پلین ٹروزر

💫 نفیس، آرام دہ اور جدید – یہ سوٹ ہر لڑکی کی پسند!
💃 ہر موقع کے لیے بہترین چوائس – اسٹائلش بھی اور کمفرٹیبل بھی!

🧵 اعلیٰ معیار | 🎨 دلکش رنگ | 👗 منفرد ڈیزائن

📩 آرڈر کے لیے ان باکس کریں یا WhatsApp پر رابطہ کریں
🚚 پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب!

!"

---

29/06/2025

کچھ لوگوں کے بخت میں آغاز سے ہی محبت جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ وہ شروع سے ہی آخر پر رکھے جاتے ہیں۔ ان کے حصے میں بچی ہوئی محبتیں اور چیزیں آتی ہیں۔ اور اگر ایسے لوگوں کے نصیب میں کبھی محبت کا موسم آبھی جائے تو انہیں چاہیے خود کو اس وقتی محبت کا عادی نہ ہونے دیں۔
کیونکہ وقت کی ساتھ موسم بدل جاتے ہیں اور پیچھے بس ویران اور بنجر دل رہ جاتا ہے۔ اسکے بعد زندگی جینا تو دور

کی بات گزارنا بھی عذاب لگتا ہے!
، #کاپی

27/06/2025

جمعہ مبارک
آپ سب درودشریف پڑھیں

Address

City Housing Jhelum
Jhelum
49600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RIAF BY Tania's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share