Classic Collection

Classic Collection ✨ Stylish & Trendy Dresses Available
👗 3 Piece | Lawn | Fancy Wear
🚚 Delivery All Over Pakistan
📩 Order via Inbox / WhatsApp

03/11/2026

With Lavish lifestyle online store – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

03/11/2026

With Sindhi Embroidery centre – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

03/11/2026

With Saman Mughal – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

01/11/2026

🍁 نومبر کی پہلی ہوا، کچھ یادیں اور کچھ نئے خواب... موسم بدلتے ہیں تو احساس بھی نئے ہو جاتے ہیں۔ ❤️
دعا ہے یہ نومبر سب کے لیے خوشیوں، محبتوں اور سکون کا پیغام لے کر آئے۔ 🤲✨

السلام علیکم 🌸 Good Morning 🌞نومبر کا پہلا دن آپ سب کے لیے خوشیوں، محبتوں، برکتوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔ اللہ...
01/11/2026

السلام علیکم 🌸 Good Morning 🌞
نومبر کا پہلا دن آپ سب کے لیے خوشیوں، محبتوں، برکتوں اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔ اللہ پاک یہ نیا مہینہ سب کے حق میں خیر و عافیت والا بنائے۔ آمین 🤲❤️
خوش رہیں، مسکراتے رہیں! 🌷

السلام علیکم 🌸❄️ NEW WINTER COLLECTION 2026 ❄️خوبصورت اور دلکش 3 پیس ونٹر سوٹ، بہترین کوالٹی کے ساتھ! ❤️✨ اسٹپل کمپیوٹر ...
31/10/2026

السلام علیکم 🌸

❄️ NEW WINTER COLLECTION 2026 ❄️

خوبصورت اور دلکش 3 پیس ونٹر سوٹ، بہترین کوالٹی کے ساتھ! ❤️

✨ اسٹپل کمپیوٹر کراس اسٹچ گلا اور دامن ایمبرائیڈری
✨ اسٹپل ایمبرائیڈری ٹراؤزر
✨ خوبصورت جیکوارڈ شال
✨ سلیوز پلین

💰 فکس پرائس: 3600 روپے
🚚 COD پر: 3750 روپے

اپنی پسند کا خوبصورت سوٹ آج ہی بک کروائیں! 🛍️

السلام علیکم 🌸سردیوں کی خوبصورتی اب اور بھی خاص! 😍 خوبصورت دھنک سوٹ کے ساتھ فینسی جیکارڈ وول شال، نفیس ڈیزائن اور بہترین...
31/10/2026

السلام علیکم 🌸
سردیوں کی خوبصورتی اب اور بھی خاص! 😍 خوبصورت دھنک سوٹ کے ساتھ فینسی جیکارڈ وول شال، نفیس ڈیزائن اور بہترین کوالٹی۔ ❤️
🔥 نیو ونٹر کلیکشن 2026 💰 صرف 2699 روپے 📌 کوڈ 001
پسند آئے تو ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں! 🛍️

میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت، میرا ہمسفر، میری محبت اور میری سب سے بڑی خوش نصیبی ❤️🥰اللہ پاک آپ کا سایہ ہمیشہ میرے ...
30/10/2026

میری زندگی کی سب سے خوبصورت حقیقت، میرا ہمسفر، میری محبت اور میری سب سے بڑی خوش نصیبی ❤️🥰
اللہ پاک آپ کا سایہ ہمیشہ میرے سر پر سلامت رکھے، ہماری محبت اور ساتھ کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین 🤲❤️

30/10/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
🌹 جمعہ مبارک 🌹
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، ہماری دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں کو خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔ 🤲
آج کے بابرکت دن اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر کثرت سے درود و سلام بھیجیں۔ ❤️
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمدٍ و علیٰ آلِ محمد ﷺ
درودِ پاک پڑھتے رہیں، یہ بابرکت دن ہے۔ 🌹

Address

Al Masoom Palza
Kabirwala

Opening Hours

Monday 07:00 - 00:00
Tuesday 07:00 - 00:00
Wednesday 07:00 - 00:00
Thursday 07:00 - 00:00
Friday 07:00 - 00:00
Saturday 07:00 - 00:00
Sunday 07:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Classic Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share