Muslim Rishta Point

  • Home
  • Muslim Rishta Point
Call

Muslim Rishta Point Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muslim Rishta Point, Bridal shop, Street 7, .

💫 مشترکہ ہدایت دونوں کے لیے 💫

شادی کو صرف دنیاوی رشتہ نہ سمجھیں بلکہ یہ ایک دینی ذمہ داری اور سنتِ نبوی ﷺ ہے۔

رشتہ طے کرتے وقت نماز، دین داری، اچھے اخلاق اور ذمہ داری کو اولین معیار رکھیں۔

سادگی اپنائیں تاکہ زندگی محبت، اعتماد اور برکت سے بھرپور ہو۔

میں آپ سب کو کیسی لگتی ہوں
30/09/2026

میں آپ سب کو کیسی لگتی ہوں

30/09/2026

مجھے ایک اچھے، نیک اور سمجھدار لڑکے کا رشتہ چاہیے۔ 🌸لڑکا شریف، ذمہ دار اور اچھے اخلاق والا ہو۔سنجیدہ رشتہ ہو تو براہِ کر...
30/09/2026

مجھے ایک اچھے، نیک اور سمجھدار لڑکے کا رشتہ چاہیے۔ 🌸
لڑکا شریف، ذمہ دار اور اچھے اخلاق والا ہو۔
سنجیدہ رشتہ ہو تو براہِ کرم کمنٹ میں “رشتہ” لکھیں، میں خود رابطہ کروں گی۔ 🤍
https://whatsapp.com/channel/0029VbBZtDe7oQhizqrX3r1n

28/09/2026

24/09/2026
محبت اور شادی اگر صحیح انسان سے ہو جائیں، تو کیا غریبی، کیا پیسہ، کیا محل، کیا پریشانی، سب فضول لگتا ہے اپنے ہمسفر کے سا...
24/09/2026

محبت اور شادی اگر صحیح انسان سے ہو جائیں، تو کیا غریبی، کیا پیسہ، کیا محل، کیا پریشانی، سب فضول لگتا ہے اپنے ہمسفر کے سامنے۔

شجاع آباد سے خاتون کا رشتہعمر 32 سال، MA، پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر، خلع یافتہ، کوئی اولاد نہیں۔ شریف اور سمجھدار خاندان س...
24/09/2026

شجاع آباد سے خاتون کا رشتہ

عمر 32 سال، MA، پرائیویٹ اسکول میں ٹیچر، خلع یافتہ، کوئی اولاد نہیں۔ شریف اور سمجھدار خاندان سے دوسری شادی کے لیے رشتہ مطلوب ہے۔

سن لو غور سے میری بات، تم سب جو میری فیس بک کی پوسٹس کو چپکے سے دیکھ کر بغیر لائک اور کمنٹ کیے خاموشی سے آگے گزر جاتے ہو...
24/09/2026

سن لو غور سے میری بات، تم سب جو میری فیس بک کی پوسٹس کو چپکے سے دیکھ کر بغیر لائک اور کمنٹ کیے خاموشی سے آگے گزر جاتے ہو نا، اب تمہاری خیر نہیں! میرا دماغ ویسے ہی آج کل گرم ہے، اور جو میری اتنی محنت سے لکھی گئی شاعری، نت نئے ویلاگز، اور میری خوبصورت تصویروں پر ایک چھوٹا سا انگوٹھا دبانے میں کنجوسی دکھاتا ہے، وہ اب مجھ سے ایسی مار کھائے گا کہ اس کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ تم لوگ کیا سمجھتے ہو، میں صبح صبح کیمرے کا ٹرائی پاڈ سیٹ کر کے، اتنے زاویے بنا کر اور سکرپٹ سوچ کر مواد تیار کرتی ہوں تو وہ صرف تمہاری سکرین پر مفت میں نظر آنے کے لیے ہے؟ بالکل نہیں! اب جس جس نے میری اگلی پوسٹ پر ری ایکٹ نہیں کیا، تو سن لو، جب بھی میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ رات کو لسی پینے یا مزے سے گرما گرم تکہ اڑانے کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھی نظر آؤں، تو میرے آس پاس مت بھٹکنا، ورنہ میں نے وہیں کھڑے کھڑے حساب برابر کر دینا ہے اور سارا بل بھی اسی سے بھرواؤں گی۔ میرا ایک ایک لفظ اور ایک ایک ویڈیو تمہارے لائکس اور دل والے ری ایکشنز کی حق دار ہے، اور اگر اب بھی کسی نے مجھے 'اگنور' کرنے کی جرات کی تو سیدھا میرے غصے کا چھاپہ پڑے گا۔ بس پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں تھا، اب میری ہر پوسٹ پر حاضری لگنی چاہیے، ورنہ میری مار کھانے کے لیے ذہنی اور جسمانی طور پر تیار رہو!

Address

Street 7

36350

Telephone

+923124905565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim Rishta Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed clothing store?

Share