Tijarat E Usmani R.A

Tijarat E Usmani R.A خریدیں بہترین مردانہ سوٹس اپنے گھر میں بیٹھ کر صرف ایک فون کال پر

اسلام و علیکمجیسا نام ویسا کام الحمدللہ ایک سوٹ کی قیمت صرف 900 روپے۔امید کرتا ہوں کہ سب بھائی بالکل خیریت سے ھونگے؟؟؟وہ...
22/07/2023

اسلام و علیکم
جیسا نام ویسا کام الحمدللہ
ایک سوٹ کی قیمت صرف 900 روپے۔
امید کرتا ہوں کہ سب بھائی بالکل خیریت سے ھونگے؟؟؟
وہ بھائی جو اس شدید گرمی کے موسم میں پیور سوتی کاٹن سے تیار کردہ کمالیہ کھدڑ پہننا پسند کرتے ہیں ان کے لئے خوشخبری !!!
ھمارے تمام کسٹمرز اس بات کی بھرپور گواہی دیں گے کہ ھم نے ان تک ہمیشہ نہایت معیاری چیز پہنچائی ہے وہ بھی سب سے مناسب ترین قیمت میں۔
ایک بار پھر سے ھم لے کر آئے ہیں پاکستان کی تاریخ کے مہنگے ترین دور میں انتہائی سستی ترین آفر !!!
گرمیوں کے لئے اسپیشل سمر لان کھدڑ بالکل کارخانہ ریٹ پر خریدیں ایک سوٹ بھی ھول سیل ریٹ میں
اس کمر توڑ مہنگائی کا توڑ
قیمت بھی پرانی اور کوالٹی بھی وہی۔
اب 30 کے قریب مختلف اور دیدہ زیب رنگوں کی وسیع ترین کولیکشن کے ساتھ۔
ھمارے پرانے کسٹمرز تو یہ بات جانتے ہیں کہ کم قیمت میں بہترین کوالٹی فراھم کرنا ہی ھمارا مقصد ہے الحمدللہ۔
اسپیشل وارئٹی سو فیصد پیور سوتی کپڑا۔
کپڑا بھی بالکل گارنٹی والا ھے انشاء اللہ آپ کو مایوسی نہیں ھوگی پہلے صرف ایک سوٹ منگوا کر چیک کریں
خریدا ھوا مال اسلامی تجارتی اصولوں کے بالکل مطابق واپس یاں تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔
سوٹ کی لمبائی
7 میٹرز اور بر 34 انچ ھوگا نیز اگر کسی بھائی کو زیادہ کپڑا درکار ھوا تو مل جائے گا جتنی مرضی کٹنگ لے سکتے ہیں۔
نوٹ۔
ڈیلیوری ٹائم دو سے تین ورکنگ ڈیز ھوگا۔
ڈیلیوری چارجرز الگ سے ادا کرنے ھونگے پورے پاکستان کے لئے ھوم ڈیلیوری کی سہولت اور کیش آن ڈیلیوری ھے

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

ابھی اپنا آرڈر بک کروانے کے لیئے ھمارے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجیئے یاں پھر پوسٹ پر بنے واٹس ایپ والے بٹن پر کلک کریں اور پہنچ جائے ڈائریکٹ ھمارے واٹس ایپ پر
0320 1039402

22/07/2023

بزنس کے تین بڑے اصول.
دنیا میں ایک بہت بڑے تاجر گزرے ہیں
*حضرت عبدالرحمان بن عوف*
انہوں نے اپنا کارو بار صرف دو کلو پنیر سے شروع کیا تھا-لیکن جب اس دنیا سے رخصت ھوے تو ان کے موٹے موٹے جو اثاثے تھے-
صرف سونا جو تھا ایک ارب دس کروڑ بیس لاکھ تولے سونا تھا جسے تفسیم کرنے کیلے جب کاٹا گیا تو لوہے کے ارے ٹوٹ گے کاٹ کاٹ کر
اور ایسی ہی ہزاروں جاگیریں ہزاروں بھیڑ بکریاں اور ہزاروں اونٹ اور گھوڑے اور غلام تھے-
وہ ہماری طرح جمع بھی نہیں کرتے تھے-
ادھر سے مال آیا تو ادھر بانٹ دیا اور ادھر سے آیا تو ادھر بانٹ دیا-
یہ وہ مال تھا جو بانٹتے بانٹتے بچ گیا تھا-
جب ان سے کارو بار کی ترقی کا راز پوچھا گیا تو انہوں فرمایا
*میں تین کام کرتا ھوں*
نمبر 1
*میں مال ادھار نہیں خریدتا*
نمبر2
*میں مال ادھار نہیں بیچتا*
نمبر3
*کل کی امید پہ مال نہیں روکتا کہ مہنگا ھو گا تو بیچوں گا اگر آج مجھے ایک روپے نفع مل رھا ھے اور یہ پکی امید ھو کہ کل بیچوں گا تو مجھے دس روپے نفع ملے گا تو میں آج ہی بیچوں گا کل کا انتظار نہیں کروں گا*
سب سے بڑی بات اس کے باوجود دنیا میں ہی جنت کا ٹکٹ لے گںے اور وہ بھی آپﷺ کی زبان مبارک سے اور قیامت تک کے تاجروں کو ایک راستہ دے گئے کہ تجارت میں مال کے ساتھ ساتھ جنت کیسے حاصل کرنی ھے...

Address

R. K Collection, Iqbal Bazar Kamalia
Kamalia

Telephone

+923201039402

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tijarat E Usmani R.A posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tijarat E Usmani R.A:

Share