06/06/2026
ناراض کسٹمرز کو خوش کرنے کے لیے آخرکار کٹ پیس کا سٹاک لینا ہی پڑا۔ جی جناب کمالیہ کھدر پر اوریجنل برینڈ کا لان کٹ پیس پرنٹڈ اور سادہ آ چکا ہے۔ زیادہ ڈیزائن اور رنگ لینے کے لیے جلد رابطہ کیجیے کیونکہ یہ کٹ پیس رکتے نہیں ہیں سب کسٹمرز کا پسندیدہ سٹاک ہوتا ہے یہ۔
تو آرڈر کرنے کے لیے یا مزید معلومات کے لیے واٹساپ نمبر پر رابطہ کیجیے شکریہ
03024890361
P. S
کیپشن پرانا
سٹاک نیا 😊