08/02/2026
اسلا م علیکم!
پارسل کھول کر چیک کریں ھر پےمنٹ کریں
حافظ کھدر کمالیہ پر خوش آمدید ۔ ہم لائے ھیں آپکے لئے گرمیوں کے سیزن کا کمالیہ کھدر ، دلکش اور پختہ کلرز میں۔ یہ 100 فیصد سوتی دھاگوں سے اور بغیر کسی کیمیکل کےتیار کیا جاتا ھے۔ ھر طرح کی سکن کیلئے بہتر ین فیبرک ھے
آرڈر کرنے کے لئے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
0305 7664151