Maham Zehra

Maham Zehra My Priority is always Customers satisfaction 😇

سحری میں پراٹھوں کے ساتھ ساتھ پروٹین پورشن کو برقرار رکھنا نہ بھولیں۔ سیڈس اور میوہ جات کو اپنے روٹین میں شامل کریں ۔اگر...
18/02/2026

سحری میں پراٹھوں کے ساتھ ساتھ پروٹین پورشن کو برقرار رکھنا نہ بھولیں۔
سیڈس اور میوہ جات کو اپنے روٹین میں شامل کریں ۔
اگر آپکو ظہر کے بعد لو محسوس ہونے لگتا ہے سستی کا شکار رہتے ہیں۔
تو آپ بھی اپنے روٹین میں پروٹین بالس شامل ضرور کریں جوکہ ہیں توانائ کا بہترین زریعہ۔
چھ مختلف قسم کے بیچ اور خشک میوہ جات سے تیار کردہ پروٹین بالس۔
آپکی خواہش کے مطابق دیسی گھی شامل کیا جاۓ گا۔
6 balls:600
12 ball:1000
15 ball:1300
Only dc advance :250 for all over Pakistan
For order
What's app or inbox me
03424350739

*MAHIRA VOL-01 LAWN VOLUME 2026*By Mecco textile mill  *Digital Printed Lawn COLLECTION**Airjet  Printed Lawn Shirts,**A...
18/02/2026

*MAHIRA VOL-01 LAWN VOLUME 2026*
By Mecco textile mill

*Digital Printed Lawn COLLECTION*

*Airjet Printed Lawn Shirts,*
*Airjet Printed Lawn Duppatta,*
*& Cambric Plain Trousers,*

*Price: 2990/-*

*For order *
*What's app*
03424350739

اسلام و علیکمکیا آپکو کمر درد رہتا ہے؟کیا آپکو جسم کے مختلف اعضاء میں تکلیف رہتی ہے؟کیا آپکو PCOĐ کی شکایت ہے؟کیا آپ دن ...
17/02/2026

اسلام و علیکم
کیا آپکو کمر درد رہتا ہے؟
کیا آپکو جسم کے مختلف اعضاء میں تکلیف رہتی ہے؟
کیا آپکو PCOĐ کی شکایت ہے؟
کیا آپ دن بھر تھکن محسوس کرتے ہیں؟
کیا آپ کے بال جھرتے ہیں؟
کیا آپ کو ہورمونل پربلم ہے؟
کیا آپ کی نظر کمزور ہے؟
کیا آپ انرجی بوسٹر کی تلاش میں ہیں؟

ہم لے آئیں ہیں ۱۰۰ پربلم ۱ سولیوشن
خالص اجزاء سے تیار کردہ انرجی بالس مناسب قیمت میں۔

اس میں شامل کییے جائیں گے

"چھ مختلف قسم کے بیچ"،خشک میواجات"
اور آپکی خواہش کے مطابق" دیسی گھی"

آپ ان بالس کو پندرہ سے بیس دن تک محفوز کر سکتیے ہیں۔

تو دیر کس بات کی کسی خاص کو تحفہ دینا ہو یا اپنے والدین کو تندرست دیکھنا ہو یا اپنی صحت کو برقرار رکھنا ہو

تو ابھی آرڈر کریں اور حاصل کریں

انرجر پروٹن بالس
5 balls: 600
12 balls: 1000
15 balls: 1300
For order
What's app:03424350739

16/02/2026

Order dispatched
ALLHAMDULLILAH
FOR ORDER
WHATS APP:03424350739

اسلام و علیکم فرسٹ اسٹاک آوٹ😎الحمداللہپچھلے دنو آپکی بہن نے چالیس ہزار کی انویسٹمنٹ کی اور کپڑوں کا اسٹاک لے آئ😌میں نے ا...
15/02/2026

اسلام و علیکم

فرسٹ اسٹاک آوٹ😎

الحمداللہ

پچھلے دنو آپکی بہن نے چالیس ہزار کی انویسٹمنٹ کی اور کپڑوں کا اسٹاک لے آئ😌

میں نے اپنی امی سے کہا تھا کہ آنلائن کام کرونگی مگر یہاں اس بارقسمت نہ چلی اور ماں تو ماں ہوتی ہے 😇

انہونے اپنی دوستوں اور جان پہچان کے لوگوں میں میرے کپڑے سیل کرواۓ😌

اور کہنے لگیں: بھئ کہاں ہے تمہارے آنلائن کسٹمر 🤨

ہم نے کہاں امی وہ ابھی میں پوپیولرنہیں ہوں نہ زیادہ ہی ہی😁

تو آپ لوگ جلدی جلدی آرڈر کریں تاکہ میری امی کو میں بتاوں کہ انکی بیٹی بھی فیمس ہوگئ ہے😜

اج میں اپنی دکھ بھری داستان لے کر آئی ہوں کہ کیسے ازل سے چلی ارہی ریت کو میری پھوپھی نے برقرار رکھاتو جیسے ہی میری پھوپھ...
11/02/2026

اج میں اپنی دکھ بھری داستان لے کر آئی ہوں کہ کیسے ازل سے چلی ارہی ریت کو میری پھوپھی نے برقرار رکھا

تو جیسے ہی میری پھوپھی کے کام میں یہ بات پڑی کہ میں نے کپڑوں کا کام شروع کیا ہے فوراً ہی دو پاوں اپنے دو پراے پڑھوس کے غفار کو کان سے پکڑ کر اسکی موٹر-سائیکل پہ ہمارے گھر ان دھمکی
اتے ہی اپنے بچیوں کے مہان قصے شروع کیے ساتھ ہی مجھ پہ احسان جتلاتے ہوے بولا "تیرا کاروبار چمکانے ائی ہوں"
چمک کا نام سنتے ہی میرے فرشتے چونک اٹھے کہ جس پھوپھی نے اج تک پانی نی پوچھا وہ اج کاروبار چمکاے گی 🥺

خیر فر سوچا کہ اللہ میاں ناراض نا یو جائیں بری سوچ دماغ سے نکالی اچھا اچھا سوچا پھوپھو کو دل سے دعائیں دیں
جوڑے دکھاے
اور پھوپھو نے دو جوڑے پسند کیے 😊

ہم بڑے خوش ہوے کہ اج تو دھاڑی لگ گئی

واپسی پہ بھائی کی بائیک پہ سوار ہوئیں
سموسے اور پٹرول کا حصاب لگایا تو سو روپے جیب سے گۓ لیکن سوچا کہ خیر پھوپھو ہی تو ہے

لیکن یہ کیا
شام ہوئی اور ڈور بیل بجی
دروازہ کھولا تو کیا دیکھتے ہیں کہ پھوپھا جی تشریف لیے کھڑے ہیں (ہیں ہی کیوں)
خیر اندر اۓ ہاتھ میں کوئی کالا تھیلا تھا ہم نے بھی دوبارہ شرفو سے سموسے منگواے.
سامنے والی جمیلہ کی پھنس کا تازہ دودھ منگوایا اور دودھ پتی ود سموسہ حاضر کی
جناب وہ ٹھونسنے کے بعد فرمانے لگے " نی علیزے تیری پھوپھی کول پیسہ کو نی اینج کر اے جوڑے رکھ لے ہن، اگلے ہفتے کمیٹی نکلسی تاں خریدیے فر"
لو جی
ایک خریداری پہ دو بندے مہمان نوازی بھی کرا گۓ اور جوڑے بھی واپس
پیٹرول گیا وہ الگ

دل ہی دل میں خود کو کوسا کی وہ کونسی گھڑی تھی جو پھوپھو جو کپڑے دکھاے.
نا دکھاتی تو کم از کم پھوپھا والے سموسوں کی تع بچت ہو جاتی نا

خیر آپ لوگ بتاو کوئی ہے سگی پھوپھی جو دو جوٹے خریدے

دو جوڑوں پہ ڈی سی مفت ہے اج کے لیے
اھو 😑 🤧
For order
What's app :03424350739

اسلام علیکمتو آج ہوا کچھ یوں کہپڑھوسن خالہ ائی جوڑا خریدنے ہم بھی بہت خوش ہوۓ کہ اب ہوگی خالہ کی خریداری خالہ دو سوٹ اپن...
10/02/2026

اسلام علیکم
تو آج ہوا کچھ یوں کہ

پڑھوسن خالہ ائی جوڑا خریدنے ہم بھی بہت خوش ہوۓ کہ اب ہوگی خالہ کی خریداری

خالہ دو سوٹ اپنے دو اپنی بہو اور دو اپنی بیٹی کے لییے لیں گی 😜
ہم نے بھی بری گرم جوشی سے خالہ کے لیے چاۓ بنائ سمومے منگواۓ مگر ہوا کچھ یوں کہ😐

جوڑا خریدنا کیا سارا سٹاک الٹ پلٹ کیا😷

دو پیالی چاے 4 سموسے ٹھونسے😼

دماغ کھایا اور نکل دیں😢

For order
Contact on what's app
03424350739

08/02/2026

Premium lawn
With digital lawn

Fabric guarantee 100%
For order
What's app:03424350739

Kids CollectionSuper summer Collection Premium qualityFor orderWhat's app:03424350739
08/02/2026

Kids Collection
Super summer Collection
Premium quality

For order
What's app:03424350739

توسب سے پہلی کسٹمر بنی میری امی فائنلی میرا ایک سوٹ بِک گیا🥳الحمداللہ❤جس کام کا اسٹارٹ ہی اتنا بلیزڈ ہے تو آگے بھی اللہ ...
04/02/2026

توسب سے پہلی کسٹمر بنی میری امی فائنلی میرا ایک سوٹ بِک گیا🥳
الحمداللہ❤
جس کام کا اسٹارٹ ہی اتنا بلیزڈ ہے تو آگے بھی اللہ کے کرم سے اچھا ہوگا😇
تو بات کچھ یوں ہے کہ اسٹاک میں سے بھائ کو ایک پرنٹ بہت اچھا لگا 😌
بھائ نے مجھے اماؤنٹ دی اور مے نے سوٹ امی کو🤩
تو یہ تھی میری پہلی کمائ الحمداللہ🤗
تو آپ بھی اپنی بہن کو سپورٹ اور عیدکا ایک سوٹ میرے سے لیں😻

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maham Zehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share