18/01/2026
یا اللہ ان متاثرین کو بہترین بدل عطا کر جو مسلمان اس آگ سے شہید ہوئے انکی بے حساب مغفرت فرما انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا کر اور جو زخمی ہیں انکو جلد مکمل صحت عطا کر جو نقصان سے ٹوٹ گئے انکو جلد پھر سے شاد و آباد فرما دے بے شک تو ہر شہ پر قادر ہے۔