Parveen Official

Parveen Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Parveen Official, Karachi.
(1)

29/01/2024

We are Supporters Of PTI
Imran Khan King of Pakistan

29/01/2024

Hi guys
How are you all....

23/02/2023

ہم سب کی شان عمران خان

22/02/2023
22/02/2023

Special Moments at Court For Imran Khan`s Lovers


 جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی  لاش...
22/02/2023


جس بلوچ خاتون نے قران پاک اٹھاکر اپنی اور اپنے بچوں کی جان بچانے کی اپیل کی آج اس خاتون اور اس کے دو جوان بیٹوں کی لاشیں بارکھاں میں ایک کنویں سے برآمد ہوئے۔
خان محمد عرف اسماعیل مری کیمطابق لاشیں میری اہلیہ، بڑے بیٹے محمد نواز اور میرے دوسرے بیٹے عبدالقادر کی ہیں جو کئی عرصے سے منسٹر سردار عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل میں قید تھے۔ میرے گھر کے مزید 5 افراد اب بھی سردار عبدالرحمان کھیتران کے جھیل میں قید ہیں۔
اب بتائیں، ہم کتنے بے حس اور ناترس ہیں ہم من حیثیت القوم، سب مل کر بھی ایک ظالم کے خلاف آواز اٹھانے سے قاصر رہیں کسی وکیل نے بھی ہمت کرکے اس مظلوم خاندان کی کیس نہیں لڑی،
خدا را، خان محمد مری کے باقی 5 افراد کو عبدالرحمان کھیتران کے نجی جیل سے رہائی کی خاطر آواز اٹھائیں اور جو شہید کیے گئے ہیں ان کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے تاکہ پتہ چلے کہ حبس بے جا اور عقوبت خانوں میں رکھے گئے ان بے چاروں کو کس ناکردہ گناہوں کی سزائیں دی گئیں۔۔ ۔ نوجوان ایکشن کمیٹی پشین
Copied ۔

21/02/2023

Well Come
To
New friends and followers
خان ہماری شان - جیوے عمران خان
Maria Maria men,s women shopping centreMaria men,s women shopping centreMaria men,s women shopping centre women shopping centre
What If globall



Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parveen Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share