21/07/2024
مروی ہے کہ اللہ کے محبوب عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ذی وقار ہے:" مومن کے اخلاق میں سے خوشامد کرنا نہیں مگر علم حاصل کرنے کے لیے خوشامد کر سکتا ہے۔"
ایک شاعر نے کہا ہے:(عربی شعر ترجمہ )
علم کو اس نوجوان سے عداوت ہے جو تکبر کرتا ہےجس طرح سیلاب کو بلند مکان سے دشمنی ہوتی ہے۔
بحوالہ کتاب! لباب الاحیاء از حجت الاسلام امام محمد بن محمد الغزالی الشافعی علیہ رحمت اللہ الوالی (المتوفی 505 ھ)