22/03/2026
یومِ پاکستان ہمارے عزم، اتحاد اور آزادی کی علامت ہے۔
23 مارچ 1940 کو قراردادِ لاہور پیش کی گئی، جس میں مسلمانوں کے لیے ایک الگ وطن کا مطالبہ کیا گیا۔
یہ دن ہمیں قربانیوں کی یاد دلاتا ہے اور وطن سے محبت کے جذبے کو تازہ کرتا ہے۔ 🇵🇰
🇵🇰