Zarlibas.pk

Zarlibas.pk women's we area available always

05/02/2024

حنین اب اپنی بات ختم کر چکی تھی ۔اس سے پہلے کہ وہ نیچے اترتی ‘ جج صاحب نے اسے روک کے پوچھا۔’’آپ وکیل ہیں؟‘‘ اس نے سادگی سے ان کا چہرہ دیکھا۔ ’’نہیں یور آنر!‘‘
’’لا ء اسٹوڈنٹ ہیں؟‘‘
’’نہیں یور آنر !‘‘
’’پھر کیا ہیں؟‘‘
’’میں حنین ہوں۔ اور میں ایک عام لڑکی ہوں۔‘‘ وہ اداسی سے مسکرا کے نیچے اتری ایسے کہ اس کی گردن اٹھی ہوئی تھی اور سعدی اسے مسکرا کے دیکھ رہا تھا۔اکڑی ہوئی مٹھی میں پکڑا قلم وہ کب کا چھوڑ چکا تھا۔
باہر نکلتے ہوئے حنہ ہاشم کے قریب ٹھہری جس کا چہرہ اہانت سے ابھی تک تمتمایا ہوا تھا اور اس کی آنکھوں میں دیکھ کے بولی۔
’’میں نا ڈرامے بہت دیکھتی ہوں۔ ہاں اب میں اتنے ڈرامے دیکھنے کو اچھا نہیں سمجھتی مگر جو دیکھ رکھے ہیں ان میں ایک دفعہ ایک قصہ سنا تھا۔ کہ ایک آدمی کے پاس ایک بدروح آئی اور اسے ڈرانے لگی۔ جب وہ نہیں ڈرا تو وہ بولی۔ جانتے نہیں ہو ‘ میں تمہاری جان لے سکتی ہوں۔ وہ آدمی بولا‘ سارا غم اسی جان کا ہی تو ہے ‘ جس دن یہ نہ رہی ‘ اس دن میں تم سے بڑی بد روح بن جاؤ ں گا۔ آپ جیسے بلیک میلرز کو یہ جان لینا چاہیے ‘ہاشم کاردار‘کہ سارا غم اسی عزت کا ہی تو ہے ‘ کیونکہ جس دن ہم لڑکیوں کی عزت چلی گئی نا ‘ اس دن آپ سے بڑی بلا بن جائیں گی ہم !‘‘


30/12/2023
''ویسے ضروری نہیں تھا کہ آپ جہان سکندر کو میرے بارے میں بتاتیں۔ انسان کو کچھ باتیں اپنے تک بھی رکھنی چاہئیں۔''''میں نہیں...
11/12/2023

''ویسے ضروری نہیں تھا کہ آپ جہان سکندر کو میرے بارے میں بتاتیں۔ انسان کو کچھ باتیں اپنے تک بھی رکھنی چاہئیں۔''
''میں نہیں چاہتی تھی کہ کوئی میرے اور آپ کے اس رابطے کو کبھی بھی غلط طریقے سے استعمال کر کے مجھے رسوا کر سکے۔''
''الله آپ کو رسوا نہیں کرے گا حیا!جنّت کے پتے تھامنے والوں کو الله رسوا نہیں کرتا۔''
اسی لمحے دور سمندر کے کناروں پر بگلوں کا ایک غول پھڑپھڑاتا ہوا اڑا تھا-
وہ نگاہیں ان کے بھورے سفید پروں پہ مرکوز کیے بلکل ٹھہر سی گئی تھی.

18/07/2022
Beautiful new arrival
18/07/2022

Beautiful new arrival

Ameeen.. ❤️
18/07/2022

Ameeen.. ❤️

Fashion jewelry
17/07/2022

Fashion jewelry

7 pcs bed sheets..
16/07/2022

7 pcs bed sheets..

Address

Hill Area Chanesar Goth House D311 Street 3
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zarlibas.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zarlibas.pk:

Share