11/12/2022
السلام علیکم معزز کسٹمر ۔المروت فیبرکس پچھلے دو سال سے اپنے آفلائن کسٹمر کو اوریجنل برینڈڈ لیڈیز اور جینٹس سوٹس کی مختلف ورائیٹز انتہائی مناسب اور ہولسیل داموں پر فراہم کر رہا ہے ۔آفلائن کسٹمر کا اعتماد اور بھروسہ جیت کر المروت فیبرکس اب آنلائن کسٹمر کے لئے اپنی خدمات پیش کررہا ہے ۔ہماری کاروباری پالیسی شریعت مطہرہ کے اصولوں پر مرتب ہے
1-پراڈکٹ کی مکمل خوبیاں اور خامیاں بیان کرنا
2-خریدا ہوا مال بغیر کسی کٹوتی کے واپس یا تبدیل ہوسکتا ہے ۔
3-کم سے کم منافع پر معیاری پراڈکٹ فراہم کرنا۔
لہٰذا ہم امید کرتے ہیں کہ آپ مکمل اعتماد اور بھروسے کے ساتھ المروت فیبرکس کو آن لائن برینڈڈ سوٹس کے لئے آرڈر کرکے ایک بار ضرور آزمائیں گے اور ہم آپ کے اعتماد اور بھروسے پر پورا اتریں گے ۔ والسّلام
Contact us:03118046995
Hey,
WhatsApp Business is an app built for small business owners. With the app, you can create a business profile and easily connect with customers.
Get it for free at https://www.whatsapp.com/business/