05/09/2025
🌸 اہم اطلاع برائے محترم کسٹمرز 🌸
ہمارا مقصد ہمیشہ یہ رہا ہے کہ آپ کو بہترین کوالٹی اور درست پروڈکٹ فراہم کریں۔ 🙏
اسی لیے ایک گزارش ہے کہ آرڈر دینے سے پہلے برائے مہربانی پروڈکٹ کی تمام تفصیلات تسلی سے ضرور دیکھ لیں اور اگر کسی چیز میں کنفیوژن ہو تو ہمیں میسج کرکے کنفرم کر لیا کریں۔
✔️ یہ پروڈکٹ کس مٹیریل سے بنی ہے؟
✔️ کپڑا کون سا استعمال ہوا ہے؟
✔️ جالی کس قسم کی ہے؟
✔️ سافٹ ہے یا ہارڈ؟
✔️ وزن کتنا ہے؟
یہ تمام تفصیلات ہماری ویب سائٹ/پیج پر واضح طور پر درج ہوتی ہیں۔ اگر پھر بھی کوئی سوال ہو تو آپ ہمیں ڈائریکٹ رابطہ کرکے مزید تصدیق کر سکتے ہیں۔
❌ آرڈر موصول ہونے کے بعد اپنی ذاتی سمجھ بوجھ یا اندازوں کی بنیاد پر پروڈکٹ کو غلط یا درست قرار دینا درست طریقہ نہیں ہے۔ ہم ہمیشہ وہی چیز بھیجتے ہیں جو دکھائی اور بیان کی جاتی ہے۔
🌹 اس لیے درخواست ہے کہ آرڈر کرنے سے پہلے مکمل تسلی کر کے خریداری کریں تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔
ہماری اولین ترجیح آپ کا اعتماد اور تسلی ہے۔ ❤️
Important Notice for Our Valued Customers 🌸
Our priority has always been to provide you with the best quality products exactly as shown and described. 🙏
We kindly request that before placing an order, please take a moment to review all product details carefully.
✔️ What material is used?
✔️ Which type of fabric or mesh is applied?
✔️ Is it soft or hard?
✔️ What is the weight?
All these details are clearly mentioned on our website/page. If you still have any confusion, feel free to contact us for further clarification before confirming your order.
❌ After receiving the order, it is not appropriate to judge the product based on personal assumptions or expectations. We always deliver the exact item that is displayed and described.
🌹 Therefore, we kindly ask you to confirm every detail beforehand to avoid any inconvenience later.
Your trust and satisfaction remain our top priority. ❤️
— Team Qafeezway A Modern Way To Islam