31/05/2026
یتیم بچوں کے سلائی اسکول کے لیے سلائی مشینوں کی اشد ضرورت ہے۔
آپ سب بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں۔ آپ کی چھوٹی سی مدد بھی کسی بچے کے مستقبل کو سنوار سکتی ہے۔
جو حضرات سلائی مشین یا مالی تعاون دینا چاہیں، وہ براہِ کرم رابطہ کریں۔
آئیں مل کر ان بچوں کو ہنر سکھائیں اور انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع دیں۔ . جزاک الله الخير