Abrish.pk

Abrish.pk the online shopping store.......

04/06/2026

"آج بہادرآباد کی سی پی بیرار سوسائٹی میں TCS کورئیر رائیڈر سے اسنیچنگ کی واردات پیش آئی۔"

New Ladies Purse – Elegant & Stylish.یہ نیا لیڈیز پرس جدید فیشن کے مطابق نہایت خوبصورتی سے تیار کیا گیا ہے۔ اس کا دلکش ڈ...
24/11/2025

New Ladies Purse – Elegant & Stylish.

یہ نیا لیڈیز پرس جدید فیشن کے مطابق نہایت خوبصورتی سے تیار کیا گیا ہے۔ اس کا دلکش ڈیزائن، نفیس اسٹچنگ اور پریمیم میٹریل اسے ہر موقع کے لیے ایک بہترین انتخاب بناتے ہیں۔

ہلکا وزن، مضبوط زِپر، اور کلاسک کلر آپشنز اسے نہ صرف اسٹائلش بلکہ پائیدار بھی بناتے ہیں۔ یہ پرس روزمرہ استعمال، آفس، شوپنگ یا پارٹیوں میں آپ کی شخصیت میں ایک خاص نفاست کا اضافہ کرتا ہے۔

Problem solved 🥱
27/01/2024

Problem solved 🥱

31/12/2023
- اجتماعی قربانی کا جو ٹرینڈ چل پڑا ہے اگرچہ یہ ناجائز تو نہیں ہے لیکن مزاج شریعت کے مطابق بھی نہیں ہے. قربانی میں شریعت...
18/06/2023

- اجتماعی قربانی کا جو ٹرینڈ چل پڑا ہے اگرچہ یہ ناجائز تو نہیں ہے لیکن مزاج شریعت کے مطابق بھی نہیں ہے. قربانی میں شریعت کا مزاج یہ ہے کہ قربانی کرنے والا قربانی کا جانور کچھ عرصہ اپنے پاس رکھے اس کی خدمت کرے کہ (یہ شعائر اللہ کی تعظیم میں داخل ہے ).حتی کہ دونوں ایک دوسرے سے مانوس ہو جائیں پھر اپنے ہاتھ سے یا اپنے سامنے قربانی کرے تاکہ جانور کی گردن پر چھری چلنے کے ساتھ اس کی محبت پر بھی چھری چلے کہ راہ خدا میں مال کے ساتھ اپنی مانوس چیز بھی قربان کی جا رہی ہے جبکہ اجتماعی قربانی میں یہ چیز نہیں پائی جاتی اس میں بظاہر یوں محسوس ہوتا ہے کہ حکم شرعی کے بوجھ سے سبکدوش ہو کر جان چھڑائی جا رہی ہے.

HUMANS - the STUPIDEST SPECIES on the planet !! 🇵🇰
30/05/2023

HUMANS - the STUPIDEST SPECIES on the planet !!
🇵🇰

💚💚💚
13/01/2023

💚💚💚

ماشاء االلہ 💚💚
24/12/2022

ماشاء االلہ 💚💚

ایک تعلیم یافتہ اور عہدے دار مرد کسی ان پڑھ عورت سے شادی کرتا ہے لیکن کوئی تعلیم یافتہ اور عہدے دار عورت کبھی کسی ان پڑھ...
19/12/2022

ایک تعلیم یافتہ اور عہدے دار مرد کسی ان پڑھ عورت سے شادی کرتا ہے لیکن کوئی تعلیم یافتہ اور عہدے دار عورت کبھی کسی ان پڑھ مرد سے شادی نہیں کرتی

Address

Karachi

Telephone

+923102468834

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abrish.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abrish.pk:

Share