14/05/2026
🌸 ایف ٹی پی ویمن ووکیشنل ٹریننگ سینٹر 🌸
اورنگی ٹاؤن میں خواتین اور بچیوں کو ہنر مند بنانے کے لیے سلائی، اسٹیچنگ اور مہندی کی تربیت فراہم کی جا رہی ہے۔
ہمارا مقصد خواتین کو بااختیار بنا کر انہیں اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا اور بہتر مستقبل کی طرف ایک مضبوط قدم بڑھانا ہے۔
✨ سیکھیں ہنر، بنائیں روشن مستقبل
✨ خواتین کی خودمختاری کی جانب ایک خوبصورت آغاز