Sehar Outlet

Sehar Outlet Shop Smart, Dress Stylishly with Sehar Outlet!

Amazing product with amazing offer 😍Flawless Eyebrow Hair Remover (Cell Operated)Old Price: Rs. 1500BUTAfter discount ne...
18/10/2023

Amazing product with amazing offer 😍
Flawless Eyebrow Hair Remover (Cell Operated)
Old Price: Rs. 1500
BUT
After discount new price is Rs. 1250
So hurry up and place your order😍

Wall clock for kids(Best gift for kids)Price: Just Rs. 1300
18/10/2023

Wall clock for kids
(Best gift for kids)
Price: Just Rs. 1300

Children Painting setBest gift for kidsPrice: Just Rs. 1650
18/10/2023

Children Painting set
Best gift for kids
Price: Just Rs. 1650

Discount offerElectric Facial cleaner Face skin care brush massagerOld Price: Rs. 1050 but after discount it's new price...
15/09/2023

Discount offer
Electric Facial cleaner Face skin care brush massager
Old Price: Rs. 1050 but after discount it's new price is Rs. 950

Bundle of 24Peel off Nail paints-polishPrice: Rs. 2000 but after discount of 10% it's Rs. 1800
15/09/2023

Bundle of 24
Peel off Nail paints-polish
Price: Rs. 2000 but after discount of 10% it's Rs. 1800

Electric Nail ClipperBaby nail trimmer clipper setOld Price: Rs. 1650 but after discount it's new price is Rs. 1450
15/09/2023

Electric Nail Clipper
Baby nail trimmer clipper set
Old Price: Rs. 1650 but after discount it's new price is Rs. 1450

19/06/2023

سب سے پہلے میں نے پچاس روپے کی کاپی پر لیڈ پینسل سے یوٹیوب پر سے دیکھ کر اسکیچ بنانا شروع کیا .بہت اچھے بنے میں نے پوسٹ بھی کیے سب کے اچھے اچھے کمنٹس بھی آئے.
پچاس روپے کی کاپی ختم ہونے کے بعد پانچ سو کی اسکیچ بک خریدی ساتھ پوسٹر کلرز ،ایکریلک کلرز اور پیسٹلز کلرز خریدے لیکن اس کاپی پر اتنی پینٹنگ نہیں کر پائی کہ مجھے کینوا کا پتہ چل گیا . پھر میں نے کینوا کے فری ورژن پر ڈیزائننگ سٹارٹ کی موبائل کوئی پچیس ہزار کا تھا .
تب میں اکیلی تھی اور اکیلے کام کرنے سے بوریت ہو جاتی تھی میں نے کینوا سے متعلق لکھنا شروع کیا لوگوں نے پڑھنا شروع کیا اور میری اچھی قسمت کہ انہیں میری تحریریں پسند بھی آتی تھیں اور بہت ہی جلدی لوگ مجھے جاننے لگے خاص کر خواتین اور لڑکیاں میرے سے بہت ایمپریس ہوتی تھیں.
حالانکہ میں اتنی ایکسپرٹ نہیں تھی تب لیکن میں نے ایک دن ایک پوسٹ کی کہ میں کینوا گرافک ڈیزائننگ سیکھنے کے لیے ایک ٹیم بنانا چاہتی ہوں فوراً ہی کم سے کم پچاس لڑکیوں نے مجھے جوائن کے لیا. جن میں سے ہم صرف سات یا آٹھ تھیں جنہوں نے سنجیدگی کے ساتھ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام سیکھنا شروع کر دیا . اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ شاعر نے سچ کہا ہے
لاکھوں ہی مسافر چلتے ہیں منزل پہ پہنچتے ہیں دو ایک

خیر سفر جاری رہا اسی دوران ایک پیڈ کورس کیا اور اس کورس کے مکمل ہونے کے بعد میں نے دل لگا کر ڈیزائن بنانا اور پوسٹ کرنا شروع کر دیئے بہت جلد ہی کلائنٹس ملنے لگے اور یہ سلسلہ بڑھتا گیا .
اس سے اگلا قدم پچاس ہزار کے لیپ ٹاپ پر لیا . اس پر گیگز بنائی ہیں لیکن ابھی انہیں رینک کروانے کا ٹائم نہیں ملتا لوکلی کام کرتی ہوں حالانکہ میرے ایک کلائنٹ نے مجھے آفر کی بھی ہے کہ وہ مجھے وھاں پر آڈر پلیس کر سکتے ہیں لیکن وہ ہی میری سستی کاہلی کہہ لیں آپ خیر اللّٰہ وہاں بھی بہتر کرے گا انشاء اللہ.
کل میں نے اپنے کیریئر کا ایک اور بہت بڑا قدم اٹھایا ہے یوٹیوب پر وائس اور کے ساتھ ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس کو زوم پر ریکارڈ کیا انشوٹ میں ایڈٹ کیا غلطی سے اس میں میوزک کا ایک پارٹ رہ گیا اور اس کی وجہ سے مجھے کاپی رائٹ آ گیا . وائس کی کوالٹی مجھے تھوڑی سی کم لگی لیکن میرے اچھے پیارے بہن بھائیوں نے وہاں پر کمنٹ کر کے مجھے حوصلا دیا ہے کہ وائس کوالٹی ٹھیک ہے لیکن پھر بھی میں مزید بہتر کرنے کی کوشش کروں گی .
پہلا تجربہ تھا ٹھیک سے بولنا بھی نہیں آتا لیکن پوری کوشش کی اور اچھا گائیڈ کیا اپنی طرف سے آئندہ آنے والی ویڈیوز میں بہت زیادہ improve کرنے کی کوشش کروں گی اور جتنا بھی تھوڑا سا علم میرے پاس ہے وہ سارا کا سارا شیر کر دوں گی . انشاءاللہ.
اس سب میں بتانا بھول گئی کہ السٹریٹر اور فوٹو شاپ بھی سیکھنے کی کوشش کر رہی ہوں سچ ہی کہوں گی کہ بہت مشکل لگ رہا ہے لیکن وہ کینوا سے واقعی ہی ہزار گنا زیادہ اچھا سوفٹویئر ہے .
ہر سوفٹویئر کا اپنا مقام ہے کینوا موبائل یوزرز کے لیے best ہے لیکن فوٹو شاپ اور AI کے لیے آپ کے پاس لیپ ٹاپ کا ہونا ضروری ہے . لیکن کینوا کی اچھی بات یہ ہے کہ یہ بہت سے سینئرز کے بھی کام آتا ہے اب کوئی مانے یا نہ مانے و الگ بات ہے.
یہ میرا چھوٹا سا سفر تھا پہلے بھی بتاتی رہتی ہوں آج پھر بتانے کا دل کیا تو لکھ دیا . بتانے کا مقصد یہ بھی ہے کہ آپ لوگ بھی اسی طرح شروعات کر سکتے ہیں اور اپنا مقام بنا سکتے ہیں . محنت شرط ہے یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں.
اگر سچ کہوں تو قسمت کا ستارہ بھی کسی کسی کام میں بہت ساتھ دیتا ہے میں اللّٰہ کا بہت شکر ادا کرتی ہوں لڑکیوں کو انباکس میں بہت پریشانی کا سامنا رہتا ہے مجھے خود بہت لڑکیوں سے یہ بات سننے کو ملی ہے لیکن میں جب سے فیس بک پر ہوں میرے ساتھ شاید ایک یا دو لوگوں نے missbehve کیا اور میں نے سمپلی بلاک کر دیا . دوسرا میں میں جب بھی پوسٹ کی مجھے ہمیشہ اچھا رسپانس ملا اللّٰہ کا خاص کرم. کچھ لوگ میرے کینوا کو پروموٹ کرنے پر سیخ پا ہوتے ہیں لیکن وہ ایک الگ بات ہے.
مجھے لگتا ہے کہ کینوا سے بہت سوں کی بھلائی ہو سکتی ہے سو میں اس پر لکھتی رہتی ہوں. میں آج بھی خود کو و ہی موبائل یوزرز سمجھتی ہوں اور اُسی نظر سے سب نئے آنے والوں کو دیکھتی تو مجھے لگتا ہے کہ اُن کی ہیلپ ہو سکتی ہے تو میں کرتی ہوں آگے بھی جو جو کچھ سیکھ جاؤں گی اس پر لکھتی رہوں گی. انشاءاللہ
اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ زندگی میں کسی بھی وجہ سے ہار رہے ہیں تو ایک بار ہمت کریں بلکل ویسے جیسے ڈوبنے والا انسان آخری بار اُبھرنے کی کوشش کرتا ہے اور کوئی اچھی سی سکل سیکھیں اس پر دل لگا کر محنت کریں صرف چھے مہینے کے لیے دن کے کم سے کم پانچ گھنٹے مخصوص کر دیں میرا یقین ہے آپ ضرور کامیاب ہوں گے. ہمارے ملک کے حالات ابتر ہیں گورمنٹ جو کرتی ہے سب کے سامنے ہے اور اب تو لوگ ایک دوسرے کو نوچ نوچ کر کھانا شروع ہو گئے ہیں قُربِ قیامت ہے ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نہیں دیتا اسلام کی مضبوطی کے لیے جہاں جذبہء ایمانی ضروری ہے وہیں پیسہ اور وسائل بھی ضروری ہیں .
ایک حدیث کا مفہوم بیان کروں گی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پہلے اونٹنی کو باندھو پھر اللہ پر توکل کرو. اسے ہم عام الفاظ میں کہتے ہیں انسان حیلہ کرے اللہ وسیلہ کرتا ہے . بیٹھے بٹھائے منو صلوا صرف بنی اسرائیل کو ملا اور انہوں نے کیا ،کیا ہم سب جانتے ہیں شاید اسی لیے اب منو سلوا تو دور دو وقت کی روٹی کے لیے بھی انسانیت تنگ ہے ہمارے ملک میں ہم سب کو عبادت اور اعمال دونوں لحاظ سے حیلے کی ضرورت ہے باقی وسیلہ کرنا اللّٰہ پاک کا کام ہے اور وہ بہتر کرنے والا ہے بیشک.
یوٹیوب پر نئی ہوں ٹھیک سے بولنا نہیں آتا اور بھی کمیاں ہیں لیکن وہاں خود کو اکیلا فیل کرتی ہوں اسی وجہ سے درمیان میں پھر چھو ر دیا تھا اب پھر سے کوشش شروع کی ہے آپ میں سے جتنے بھی لوگ ویڈیو دیکھا کریں کمنٹ ضرور کیا کریں مجھے احساس ہو کہ کوئی مجھے سن رہا ہے باقی ظاہر ہے مونیٹائزیشن بھی ہو گی فائیدہ بھی ہے لیکن سچ بتاؤں fb پر بھی میں اسی وجہ سے مستقل رابطے میں ہوں کیوں کہ یہاں مجھے کمنٹس ملتے ہیں ورنہ انسٹا اور لنکڈ ان فائدے کے لحاظ سے فیس بک سے زیادہ اچھے ہیں . لیکن یہاں میرا دل لگا ہوا ہے.
اتنی زیادہ باتیں ذہن میں آ رہی ہیں کہ دو گھنٹے مزید لکھ سکتی ہوں لیکن ہاتھ تھک گئے ہیں 😂😂
اس لئے ابھی کے لیے اتنا کافی ہے یہ سب آپ کو motivated کرنے کے لیے لکھا ہے ضرور غور کریں
Hafifa ki wall say!

💝  NON BRAND 💝       SIZE  :  6"  by  7"✨ Stylish & Unique ✨SIDE CROSS BODY✨ Supreme High Quality✨ Half Chain & Strap✨ 1...
12/06/2023

💝 NON BRAND 💝

SIZE : 6" by 7"
✨ Stylish & Unique
✨SIDE CROSS BODY
✨ Supreme High Quality
✨ Half Chain & Strap
✨ 1 Inside Pocket
✨ AAA QUALITY
🔥(Price Just Rs. 2100/- Only)🔥

11/06/2023

یہ پوسٹ میری لسٹ میں ایسی لڑکیوں کے لیے جو کچھ بھی بیچتی ہیں ۔۔۔

1: مجبوری نہیں، شوق بیچیں
2: جو بندا یا بندی بار بار ڈسکاؤنٹ مانگے اس سے کبھی ڈیل نا کریں
3: جو بندا سستی چیز لینے کے چکر میں ہو اسے بلاک کریں۔
4: جو بندا ڈیل کرتے وقت کال کا بولے، اسے بلاک کریں۔ کال کرنی ضروری ہو تب کریں جب پتا ہو کہ بندا سیریس ہے اور عزت دار ہے۔ (موسٹلی ڈیل سے پہلے جنسی ہیجان کے مارے لوگ کال کا بولیں گے)
5: مہنگی پروڈکٹس بیچیں۔ دو چار سو والی چیزیں بیچنے والی سردردی کبھی نا لیں۔
6: کوشش کریں واٹس ایپ نمبر وہ استعمال کریں جو سم بند رہتی ہو، ورنہ لوگ جینے نا دیں گے۔
7: اپنے کام کے ساتھ مخلص رہیں۔ کسی کے ساتھ دھوکہ نا کریں۔
8: مر جائیں، کسی کاروباری بندے کو فری نا ہونے دیں۔
9: ڈیل چاہے لاکھوں کی ہو، کبھی بندے سے دس منٹ سے زیادہ بات نا کریں۔

مقدس نور کی وال سے

SaleAdidas & Nike sandalNike black 40 41Nike blue 41Nike green 40Nike origen 41 42Adidas black 40 41Adidas origen 40 41 ...
09/06/2023

Sale

Adidas & Nike sandal

Nike black 40 41
Nike blue 41
Nike green 40
Nike origen 41 42

Adidas black 40 41
Adidas origen 40 41
Adidas blue 41
Adidas green black 40 41

RS 1550/-

Limit stock
Made in Vietnam

Brand walkImported High quality Girls sandalsBlack 40 41White 36 37 38 39 40 41Pink 37 38 39 40Price 2500/-onlyWith bran...
09/06/2023

Brand walk
Imported High quality Girls sandals

Black 40 41
White 36 37 38 39 40 41
Pink 37 38 39 40

Price 2500/-only

With brand box

Address

Clifton
Karachi
75600

Telephone

+923468033076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehar Outlet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category