18/11/2022
*خوشخبری*
*ایم پی اے حاجی علی حسن زرداری* کے تعاون سے *20-11-2022* کو صبح 12:00 بجے سے دوپہر 3:00 بجے تک شہر ٹھٹھہ، سندھ میں واقع *بی ایچ یو گھوراباری (ہسپتال)* میں مفت آنکھوں کا کیمپ . آنکھوں كی ماہر *ڈاکٹر عفیفہ شمس* کی جانب سے مفت چیک اپ اور مفت ادویات دی جائیں گی