Beauty with Noori

Beauty with Noori Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty with Noori, Karachi.

NOORI🇵🇰
Beauty, cosmetic & personal care
Mompren👫
Skin & Hair Consultantn💁‍♀️
Women Empowerment❤️🤝
Work from Home & Be your own Boss😎
Contact me at my Official WhatsApp📱
+923410234786 خریداری کے بعد واپس اور تبدیل بھی کرا سکتے ہیں.
نوٹ: کسی بھی صورت میں خریدا ہوا مال واپس یا تبدیل کرنے کیلیے Noori Creationz کی واپسی اور تبدیلی کی پالیسی کو غور سے پڑھ لیں.
�����

Noori Creationz
واپسی اور تبدیلی

کی پالیسی:

بعض اوقات کسٹمرز جب پارسل وصول کرتا ہے تو اس وقت اس کا موڈ چینج ہو چکا ہوتا ہے. یا اسے کوئی اور آرٹیکل پسند آ چکا ہوتا ہے؛ کسی بھی وجہ سے سوٹ کو واپس یا تبدیل کرنا ہو تو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق تبدیل بھی کر دے گا اور اگر کسٹمر چاہے تو خریدا ہوا مال واپس کر کے پوری قیمت بھی وصول کر سکتا ہے.
اگر کسٹمرز کو سوٹ واپس یا تبدیل کرنا ہو تو پارسل ملنے کے 48 گھنٹے کے اندر اندر
Noori Creationz
سے بذریعہ فیس بک انبکس میں (کمنٹس میں نہیں) یا واٹس اپ 03410234786 پر رابطہ کر کے ہمارے نمائندے کو صورت حال سے آگاہ کرے گا.
ہمارا نمائندہ کسٹمر کو اپنے اسٹور کا ایڈریس بتائے گا جس پر کسٹمر وہ سوٹ بذریعہ کورئیر سروس ارسال کر دے گا.
پارسل وصول ہونے پر مناسب جانچ پڑتال کی جائے گی اور کوالٹی پاس ہونے پر کسٹمر کو 7 دن کے اندر دئیے گئے بنک اکاؤنٹ یا موبی یا جاز کیش اکاؤنٹ میں سوٹ کی پوری قیمت منتقل کر دی جائے گی.

�����
سوال: ڈیلوری چاجز کون ادا کرے گا؟
جواب: اگرNoori Creationz نے کوئی غلطی کی اور کسٹمرز کے پاس دوسرا سوٹ چلا گیا تو بھیجنے کے اور واپس منگوانے کے تمام ڈیلوری چارجز برداشت کرے گا اور کسٹمر کو بنا کسی چارجز کے مطلوبہ سوٹ بھیجا جائے گا.
لیکن اگر ہم نے سوٹ بالکل ٹھیک بھیجا اور کسٹمر اپنی مرضی اور پسند کی بنیاد پر سوٹ تبدیل یا واپس کرنا چاہتا ہے تو تمام ڈیلوری چارجز کسٹمرز کو ادا کرنے ہوں گے. Noori Creationz تبدیلی اور واپسی کے کوئی اضافی چارجز وصول نہیں کرے گا. لیکن اصل ڈیلوری چارجز جو کوریئر کمپنی کو ادا کیے گئے وہ واپس نہیں ہوں گے. سوٹ کی پوری قیمت موبی کیش کے ذریعے فری واپس کرنے کا پابند ہے دوسری سروسز کی صورت میں بیلنس ٹرانسفر کرنے کے اضافی چارجز کسٹمرز کو ادا کرنے ہوں گے.
اس کے علاوہ ہم سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق لین دین پر یقین رکھتے ہیں اگر ہماری کوئی پالیسی میں کمی بیشی ہو تو سمجھدار لوگ نشاندی فرمائیں اور پالیسی کی درستگی میں اپنا کردار ادا کریں. رزق حلال عین عبادت ہے اور ایمانداری ہی نوری کریشنز کی پالیسی ہے. شکریہ
�����

05/05/2025

WhatsApp Group Invite

Wholesale group
05/05/2025

Wholesale group

WhatsApp Group Invite

Only female work detail 03410234786
11/04/2025

Only female work detail 03410234786

Only female detail for Whatsapp 03410234786
10/02/2025

Only female detail for Whatsapp 03410234786

Only female 03410234786
02/02/2025

Only female 03410234786

You are Interested?Whatsapp 03410234786
15/12/2022

You are Interested?
Whatsapp 03410234786

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 00:00
Tuesday 09:00 - 00:00
Wednesday 09:00 - 00:00
Thursday 09:00 - 00:00
Friday 09:00 - 00:00
Saturday 09:00 - 00:00
Sunday 09:00 - 00:00

Telephone

+923410234786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty with Noori posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty with Noori:

Share