18/01/2022
اَلسَلامُ عَلَيْكُم.
*فیشن فیبرکس کراچی۔*
1۔ اپنا اور اپنے شہر کا نام لازمی بتا دیں
تاکہ آپ کا نمبر اپنی براڈکاسٹ میں ایڈ کر دیں۔
2۔ اگر آپ ہماری روزانہ کی اپڈیٹس( UPDATES ) چاہتے ہیں تو اس کے لیے لازمی ہے کہ ہمارا یہ نمبر آپ کے موبائل میں سیو( SAVE ) ہو اگر ہمارا نمبر آپ کے موبائل میں سیو نہ ہوا تو آپ کو اپڈیٹس ( UPDATES )موصول نہیں ہوں گی ۔
3۔ ہمارا نمبر سیو ( SAVE )کرنے کے بعد ہمیں اطلاع لازمی کر دیں۔ شکریہ۔!