Bano Fashion

Bano Fashion We offer you a range of colorful abayas,Shirts More Designed to perform your daily tasks anytime beca

A wide range of abayas and burqas in reasonable price
06/03/2023

A wide range of abayas and burqas in reasonable price

04/03/2023

Abayas and Burqhas AVAILABLE in Different Colours and SIZES
01/03/2023

Abayas and Burqhas AVAILABLE in Different Colours and SIZES

15/01/2023
کیا آپ ایک نوکر پیشہ خاتون ہے؟یا آپ ایک سٹوڈنٹ پے۔یا آپ گھر سے نکلتے ہوئے اپنے برقے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔یا آپ مرد...
12/01/2023

کیا آپ ایک نوکر پیشہ خاتون ہے؟
یا آپ ایک سٹوڈنٹ پے۔
یا آپ گھر سے نکلتے ہوئے اپنے برقے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔
یا آپ مردوں کے گھورنے سے پریشان ہیں ۔
یا آپ نت نئے ڈیزائن کے عبایے کے دلدادہ ہیں ۔
یآ آپ اپنے پرانے ڈیزائن کے عبایے میں احساس کمتری کا شکار ہیں ۔
تو ہم لائے ہیں آپ کے لیے ان تمام باتوں کا حل ۔
جی ہاں!
ہم لائے ہیں آپ کے لیے بہترین ڈیزائن کے نت نئے عبایے اور بھی انتہائی مناسب قیمت میں ۔
جو انتہائی نرم اور نفیس ندا سے بنے ہوئے ہیں ۔
اس میں دونوں اطراف سے جیبوں کی سہولت بھی موجود ہے ۔
فرنٹ سائیڈ سے زیب سے مزین ہیں ۔
جو خاص طور پر ملازمت پیشہ خواتین اور سٹوڈنٹس کے لیے بہترین انتخاب ہیں۔ ہمارے پاس ہر قسم کے سائز میں بہترین ڈیزائن کے عبایوں کا سٹاک موجود ہے ۔
تو پھر دیر کس بات کی ۔ آج ہی اپنے گھر کے خواتین کے لیے بانو فیشن سے اپنا آرڈر بک کروایں ۔
پھر یہ نہ کہنا کے دیر ہوگئی ۔
تو ابھی رابطہ کرے ۔009203173337186

New Arrivals
31/12/2022

New Arrivals

عبایا اور برقعہ کے نت نئے ڈیزائن لے کر حاضر ہیں ۔ جس سے آپ کی خوبصورتی میں چار چاند لگ جائیں گے ۔ hoodies عبایا بھی دستی...
28/12/2022

عبایا اور برقعہ کے نت نئے ڈیزائن لے کر حاضر ہیں ۔ جس سے آپ کی خوبصورتی میں چار چاند لگ جائیں گے ۔ hoodies عبایا بھی دستیاب ہے۔
مناسب قیمت پر،
جو آپ کی خوبصورتی میں اضافہ کرے گی ۔
For more information:
Abaya with hoodies
Front open with Zipper
Two sides pocket
Summer friendly stuff
Fabric name: wool peach
Available in different sizes
And colours.
Only: 3500/-
جب ہوں اتنی ساری خصوصیات تو کیوں نہ آج ہی آرڈر کریں ۔
ہمارے واٹس اپ نمبر پر....
Contact us:
0317 3337186



New Arrival
20/10/2022

New Arrival

Address

Federal B Area Block 07 Al Ameer Square Suit #03 Ground Floor
Karachi
75950

Telephone

+923173337186

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bano Fashion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share