Lucky Fabrics

Lucky Fabrics all latest and new fabric trends available... come inbox

26/10/2023

میرا قدم قدم پر مدد گار ہے خدا☝️
*وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ*-!💓
❤💋💯



*اسٹف واش اینڈ وئیر*واش اینڈ ویئر میں دستیاب فُل گرمی کے لحاظ سے انتہائی اعلیٰ ترین کوالٹی اسٹف ۔ انتہائی نرم و ملائم ،ل...
19/07/2023

*اسٹف واش اینڈ وئیر*

واش اینڈ ویئر میں دستیاب فُل گرمی کے لحاظ سے انتہائی اعلیٰ ترین کوالٹی اسٹف ۔
انتہائی نرم و ملائم ،لچکدار اور گرمی کے لحاظ سے خاص ورائٹی ۔
فُلی بلینڈڈ پیور اسٹف ۔
ریٹ بمعہ پارسل 2600.

18/07/2023

کلف والی کاٹن میں دستیاب ایک بہترین کوالٹی ۔
گرمی کے لحاظ سے خاص باریک پیور کاٹن اسٹف ۔
بہترین ہارڈ فینش ۔
ریٹ بمعہ پارسل 2350
مزید تفصیل کیلئے وٹسپ تشریف لائیں۔

17/07/2023

فرینڈ لسٹ میں 99٪
ان لوگوں کی ہے جنہوں نے آج تک مجھ سے خریداری نہیں کی
😒💔

*برانڈ بونانزہ سترنگی*بونانزہ سترنگی برانڈ کی اریجنل اعلیٰ ترین کوالٹی سافٹ کاٹن ۔انتہائی نرم و ملائم اور لچکدار ۔بہترین...
16/07/2023

*برانڈ بونانزہ سترنگی*

بونانزہ سترنگی برانڈ کی اریجنل اعلیٰ ترین کوالٹی سافٹ کاٹن ۔
انتہائی نرم و ملائم اور لچکدار ۔
بہترین سافٹ فینیش ۔
فقط آف وائٹ کلر میں دستیاب ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3500

*برانڈ لباسِ خاص*لباسِ خاص برانڈ کی اریجنل انتہائی اعلیٰ ترین پریمیئم کوالٹی سافٹ کاٹن ۔انتہائی نرم و ملائم اور گرمی کے ...
16/07/2023

*برانڈ لباسِ خاص*

لباسِ خاص برانڈ کی اریجنل انتہائی اعلیٰ ترین پریمیئم کوالٹی سافٹ کاٹن ۔
انتہائی نرم و ملائم اور گرمی کے لحاظ سے خاص اسٹف ۔
انتہائی اعلیٰ ترین لیکویڈ امونیا فینیش ۔
چار اسپیشل کلرز پیور وائٹ ،آف وائٹ ،نیوی بلو اور جیٹ بلیک کلر میں دستیاب ۔
اخیر لیول کی ٹاپ کوالٹی ے ۔
مارکیٹ ریٹ 13500 چل رہا ہے ۔
جبکہ ہمارے پاس فقط 8000 میں دستیاب ۔

*برانڈ پاشا فیبرکس*پاشا برانڈ کی اوریجنل اعلیٰ ترین کوالٹی میچنگ کاٹن ۔لان کی پلین قمیض اور ساتھ پلین کاٹن کی شلوار ۔انت...
16/07/2023

*برانڈ پاشا فیبرکس*

پاشا برانڈ کی اوریجنل اعلیٰ ترین کوالٹی میچنگ کاٹن ۔
لان کی پلین قمیض اور ساتھ پلین کاٹن کی شلوار ۔
انتہائی اعلیٰ ترین کوالٹی ۔
فُل گرمی کے لحاظ سے بہترین ۔
ریٹ بمعہ پارسل 4500

13/07/2023

یا اللہ کوئی ایسا گاہگ بھیج دے کہ اتنے پیسے کمالوں کہ سوات کا ٹور تو مارسکوں۔🥴🤪

جاوید ٹیکسٹائل کی اریجنل اعلیٰ ترین کوالٹی سیلف ڈیزائن کاٹن ۔😍
12/07/2023

جاوید ٹیکسٹائل کی اریجنل اعلیٰ ترین کوالٹی سیلف ڈیزائن کاٹن ۔😍

*برانڈ انڈس فیبرکس*انڈس فیبرکس کا اوریجنل اعلیٰ ترین کوالٹی لٹھا کاٹن.فُل گرمی کے لحاظ سے بہترین اسٹف ۔کلف میں بہترین ہا...
11/07/2023

*برانڈ انڈس فیبرکس*

انڈس فیبرکس کا اوریجنل اعلیٰ ترین کوالٹی لٹھا کاٹن.
فُل گرمی کے لحاظ سے بہترین اسٹف ۔
کلف میں بہترین ہارڈ فینش ۔
پیور وائٹ اور آف وائٹ اسپیشل کلرز میں دستیاب ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3250

*برانڈ لباس خاص بائے احمد انٹرنیشنل*لباس خاص کا اوریجنل اعلیٰ ترین کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔انتہائی نرم و ملائم اور لچ...
11/07/2023

*برانڈ لباس خاص بائے احمد انٹرنیشنل*

لباس خاص کا اوریجنل اعلیٰ ترین کوالٹی سافٹ واش اینڈ ویئر ۔
انتہائی نرم و ملائم اور لچکدار ۔
گرمی کے لحاظ سے بہترین ۔
ریٹ بمعہ پارسل 2450

چائنہ بوسکی ۔اوریجنل بوسکی کی طرز پر بنایا گیا اسپیشل بوسکی واش اینڈ ویئر ۔انتہائی اعلیٰ ترین پریمیئم کوالٹی ۔ہلکی سی چم...
10/07/2023

چائنہ بوسکی ۔

اوریجنل بوسکی کی طرز پر بنایا گیا اسپیشل بوسکی واش اینڈ ویئر ۔
انتہائی اعلیٰ ترین پریمیئم کوالٹی ۔
ہلکی سی چمک میں انتہائی نرم و ملائم اور لچکدار ۔
ایسی کمال فینیش کہ عام بندے کے لیے اوریجنل بوسکی اور اس ورائٹی میں فرق کرنا مشکل ۔
ریٹ بمعہ پارسل 3500

Address

Qazafi Town, Near Manzil Pump, Malir
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lucky Fabrics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share