Sartaj optical eyewear

Sartaj optical eyewear K

25/09/2025
سوره رحمٰن
23/09/2025

سوره رحمٰن

Check out 🕋 Islam informatic 🕌’s video.

میرے طرف سے تمام اہل اسلام، مسافر بھائیوں دوستوں اور رشتہ داروں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو.🌺
17/06/2024

میرے طرف سے تمام اہل اسلام، مسافر بھائیوں دوستوں اور رشتہ داروں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو.🌺

17/06/2024
16/06/2024

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ---*
نیت.... دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ
اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو
امام قرأت کرے گا
یعنی سورت فاتحہ....ساتھ اور سورت پھر رکوع اور پھر سجدہ
پہلی رکعت مکمل................
دوسری رکعت
بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت
اسکے بعد 3 تکبیر
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں.................
اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں
پھر سجدہ ھر تشھد یعنی التحیات ہھر سلام
الحمداللہ نماز عید ادا ہو گئی
روزانہ 5 منٹ مشق کریں.... دوسروں کو سکھائیں
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،
خطبہ دھیان اور خاموشی سے سنیں اب نماز عید مکمل ھوگئی,

13/06/2024
13/06/2024

Address

Sadar Bohra Bazar Near Baloch Iccream
Karachi

Telephone

+923007555424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sartaj optical eyewear posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sartaj optical eyewear:

Share