30/05/2026
سب کے اعتماد اور محبت کا شکریہ ❤️
عید کی تعطیلات کے باعث مارکیٹ بند ہے، تاہم ان شاء اللہ جلد ہی آپ کی خدمت میں سلائی مشین کے معیاری اسپیئر پارٹس کے ساتھ حاضر ہوں گے۔
✅ Bobbin Case
✅ Shuttle Hook
✅ Needle Bar
✅ Measuring Tape
✅ Thread Cutter
✅ اور دیگر سلائی مشین پارٹس
آپ کی دعائیں اور اعتماد ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔
📍 Landhi, Karachi
📲 0333-3459165
H Talha Enterprises
Wholesale & Retail Dealer of Sewing Machine Spare Parts