26/08/2026
🌙 12 ربیعُ الاول مبارک 🌙
Amina’s Wear کی جانب سے اہلِ اسلام کو
عیدِ میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس مقدس دن کے صدقے ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے، ہمیں آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور ہمارے گھروں میں رحمت، برکت اور سکون عطا فرمائے۔
اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آلِ محمد ﷺ 🌹
12 ربیعُ الاول — میلادِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ✨
— Amina’s Wear