15/06/2023
زندگی میں " رد ہونا " نہیں ملے گا تو آپ کو صبر کرنا کیسے آئے گا،
جدوجھد نہیں کریں گے تو آپ کو زندگی کے صحیح معنی کیسے پتا چلیں گے، قربانی نہیں دیں گے تو پختگی کس طرح آئے گی،
یہ سبھی چیزیں زندگی میں بہت ضروری ہیں،
یاد رکھیں کہ یہ سفر ہمیں اکیلے ہی طے کرنا ہوتا ہے،
لوگ صرف کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں، جبکہ تعمیر کے مرحلے میں آپ کو اکیلے چلنا ہوتا ہے ۔۔۔!! So my don't waste your time