M.S Fabrics & Garments

M.S Fabrics & Garments Ladies Branded Suits & Kids Garments for Sale at Very Reasonable Price

05/03/2023

*اہم بات*

ہر بار رمضان میں مہنگائی کمر توڑ دیتی تھی سفید پوش طبقہ سحر و افطار میں کھجور پانی اور سادے کھانے تک ہی محدود تھا مگر اس بار حالات پہلے سے کہیں زیادہ مخدوش ہیں۔۔۔ گھر میں بیوی بچے حسرت بھری نگاہ سے میرے خالی ہاتھوں کو اپنے خشک ہونٹوں کو دیکھیں گے۔۔ سو روپے کی چیز ڈھائی سو روپے میں بیچی جائیں گی۔۔میں انہیں رمضان کی فضیلتیں دینے کے بجائے عام دنوں میں میسر چیزیں بھی دینے سے قاصر ہوجاؤں گا۔۔

مگر اس بار بھی کراچی میں مخیر حضرات اپنے خزانوں کا منہ کھول دیں گے سڑکوں پر جگہ جگہ مفت سحر و افطار کا انتظام کیا جائے گا۔۔ خیراتی تنظیموں کی جانب سے شتر مرغ کی کڑاہی مفت کھلائے جائے گی۔۔
وہاں اندرون علاقوں سے موسمی فقیر زکواۃ خیرات جمع کرنے والے ڈھونگی اور روزہ خور لوگ روز بیٹھ کر مفت خوری کریں گے کوئی سفید پوش روزے دار سڑکوں پر پکوان کے انتظار میں نہیں کھڑا ہوگا۔۔
اب میرے پاس دو ہی راستے ہیں ۔۔ یا میں ۔مہنگائی کے ہاتھوں مجبور ہوکر اپنی اولاد کو بھی فاقہ کشی پر مجبور کروں بھیک نہیں لوں جو اپنی محنت حق حلال سے اک وقت کی سوکھی روٹی مہیا کردوں۔۔
یا پھر میں بھی مفت خورہ بن جاؤں۔۔ٹھاٹ سے دونوں تینوں وقت کسی بھی ادارے کے دسترخوان پر جا کے بیٹھ جاؤں۔۔ اپنی انا اور خودداری مار کر خود بھی مفت کھاؤں اور اپنے بچوں کو بھی مفت میں عیش کی عادت ڈال دوں۔۔

میرے کراچی کے بھائی کیوں نہیں سوچتے۔۔میری ریڑھ کی ہڈی میری غیرت کا سودا کرنے کے بجائے عقل سے کام۔کیوں نہیں لیتے۔۔ کاش اس سال کوئی فری سحر و افطار کے دسترخوان سجانے کے بجائے بچت بازار سجا دے۔۔ جہاں ہزار روپے کلو گوشت دو سو روپے میں فروخت ہو۔۔میں مفت سامان لے کر اپنی نظروں اور اولاد کے سامنے نیچا ہونے کے بجائے پیسے سے خرید کر سامان گھر لے جاؤں۔۔مفت بانٹنے والے سستا بھی تو بیچ سکتے ہیں۔۔کوئی سفید پوش آپ کے دسترخوان سے فری نہیں کھانا چاہے تو کیا کرے؟

خدارا 🙏🙏 ۔۔اس بار کراچی کے بھائی سڑکوں پر افطار مفت بانٹنے کے بجائے بچت بازار سجالیں ہر علاقے ہر روڈ پر۔۔
میرے جیسے سفید پوش لوگ جو کسی ادارے کے دسترخوان سے مفت کی شتر مرغ کڑاہی کھانے کے بجائے پیسے دے کر اپنے بیوی بچوں کے لیئے گوشت سبزی پھل اناج سب لے جائیں۔۔اس طرح ذخیرہ اندوز گران فروش سب کی کمر ٹوٹے گی۔۔ اور سفید پوش طبقہ عزت نفس کے ساتھ اپنے گھر والوں کو اپنے حق حلال کی کمائی سے روزہ افطار کروانے کے قابل ہوسکے گا۔

(Copy/Paste)

پری اپروو

03/08/2022
*JAQUARD COLLECTION**This Design includes:**CHIFFON Handwork Stone Shirt**FANCY NECK LINE INCLUDED **ORGANZA JAQUARD HAN...
22/07/2020

*JAQUARD COLLECTION*

*This Design includes:*

*CHIFFON Handwork Stone Shirt*

*FANCY NECK LINE INCLUDED *
*ORGANZA JAQUARD HANDWORK Dupatta with four side fancy tussels*
(Tussel Might be change)
*MAYSORI trouser*
*5 different combinations*

👉 *Dress Code: 1Am50496* 👍👍
-♦️ *Price:••••••••3000*

*Jazāk Allāhu Khayran (جزاك اللهُ خيرًا)*

16/07/2020

Allure kids volume 2

Allure use 100% Nishat base fabric
14 different design

Length 30 Inches
Width 21 Inches
Separate Sleeves 17 Inches
*Price 600/PKR*

Inbox or whatsapp us for further details & descriptions
+923452143426

11/07/2020

Friends upcoming baby & baba's suits collection will be posted today in-shaa ALLAh
Be first to like & share, so many thanks for our valuable customers

Inbox or WhatsApp us your orders with complete required details and mode of payment " We will Deliver Right at your door...
26/06/2020

Inbox or WhatsApp us your orders with complete required details and mode of payment " We will Deliver Right at your door Step"

923452143436

Address

Korangi Crossing
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.S Fabrics & Garments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share