Silayiwali Bajji

Silayiwali Bajji Right place for stitching a beautiful dress

ہفتے کے دن بچوں کو اسکول سے چھٹی ہوتی ہے لیکن ربیع الاول کی وجہ سے کام بھی زیادہ ہے۔۔۔ کبھی کبھی گھریلو زندگی اور کام کو...
22/08/2026

ہفتے کے دن بچوں کو اسکول سے چھٹی ہوتی ہے لیکن ربیع الاول کی وجہ سے کام بھی زیادہ ہے۔۔۔ کبھی کبھی گھریلو زندگی اور کام کو بیلنس کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔

جمعہ مبارک
21/08/2026

جمعہ مبارک

20/08/2026

ایک سوٹ سلائی کرنے میں تین چار گھنٹے لگ جاتے ہیں۔۔۔
اور خود کو تیار کرنے میں بھی اتنا ہی وقت لگتا ہے۔

دل ہی نہیں کرتا کام کرنے کو۔۔۔

سستی بھگانے ک کوئی طریقہ بتاؤ۔۔۔

آرڈر کریں تاکہ میری سستی بھاگ جائے۔۔۔

سلائی کرنے والوں کو نظر کی کمزوری اور کندھوں کا درد ملتا ہے۔۔۔۔ہاں ہاں پیسے بھی ملتے ہیں۔۔۔ لیکن مندرجہ بالا دونوں چیزوں...
14/07/2026

سلائی کرنے والوں کو نظر کی کمزوری اور کندھوں کا درد ملتا ہے۔۔۔۔

ہاں ہاں پیسے بھی ملتے ہیں۔۔۔ لیکن مندرجہ بالا دونوں چیزوں کے مقابلے میں کم ملتے ہیں۔۔۔

With Faiza Malik – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
14/07/2026

With Faiza Malik – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

اس تصویر میں موجود کرتے میں کچھ کمی ہے؟؟بوجھو تو جانیں
10/07/2026

اس تصویر میں موجود کرتے میں کچھ کمی ہے؟؟

بوجھو تو جانیں

کسی زمانے میں سیدھی شلواریں پہنی جاتی تھیں۔۔۔پھر بیلٹ والی شلواروں کا رواج ہو گیا۔۔پھر سیدھے ٹراؤزر ۔۔۔پھر پینٹ ٹراؤزر ،...
07/02/2026

کسی زمانے میں سیدھی شلواریں پہنی جاتی تھیں۔۔۔
پھر بیلٹ والی شلواروں کا رواج ہو گیا۔۔
پھر سیدھے ٹراؤزر ۔۔۔
پھر پینٹ ٹراؤزر ، سگریٹ پینٹ اور پتا نہیں کیا کیا۔۔
میرے پاس بیلٹ والی شلواروں کا آرڈر آیا ۔۔۔
میں بیلٹ تیار کر رہی تھی تو میرا بیٹا پوچھنے لگا مما آپ اسکرٹ بنا رہی ہیں پھر کہنے لگا یہ تو شارٹ سکرٹ لگ رہا ہے۔۔۔

اپنے آرڈر جلد از جلد بک کروائیے۔پہلے آئیے، پہلے پائیے۔۔۔کپڑوں کو بہترین سلائی کروائیے۔
04/02/2026

اپنے آرڈر جلد از جلد بک کروائیے۔

پہلے آئیے، پہلے پائیے۔۔۔

کپڑوں کو بہترین سلائی کروائیے۔

Address

Near Mukka Chowk
Karachi
75950

Telephone

+923012054874

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silayiwali Bajji posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Silayiwali Bajji:

Shortcuts

Share