25/08/2026
🌙 جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک 🌙
ماہِ ربیعُ الاول، رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ، تمام اہلِ ایمان کو جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔ 💚
آئیے اس بابرکت موقع پر حضورِ اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ کو یاد کریں اور آپ ﷺ کی محبت و سنت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کا عہد کریں۔
آمدِ مصطفیٰ ﷺ، مرحبا مرحبا! ✨
AWU TEXTILE AND GARMENTS
Wishing you a blessed Rabi-ul-Awwal & Eid Milad-un-Nabi ﷺ 💚
ﷺ