Sobia,s collection

Sobia,s collection we are dealing in clothing, bedding and other accessories. We have quality products with good price.

30/03/2026

یہ بچی جو اپنا نام شہلا بتاتی ہے۔ والد کا نام وپتہ بتانے سے قاصر ہے۔ اس کی عمر تقریباً 9 سال ہے۔ تھانہ شاہ فیصل،کراچی کی حدود سے لاوارث ملی ہے۔ اس وقت تھانہ شاہ فیصل،کراچی میں موجود ہے۔ اگر کسی کو اس کے ورثاء بارے علم ہو تو 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 277609651
Help in reunite with his family

02/12/2025

ننھے ابراہیم کی موت پر عوام کا غصہ ٹھنڈا نہ ہوا، آج پھر نیپا پر احتجاج کا اعلان

اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں

20/11/2025

پلیز موٹر سائیکل 🏍️ چلانے والی بیٹیوں ک احترام کریں ۔ نہ
انہیں ڈرائیں نہ پریشان کریں ۔ کیونکہ وہ شوق سے نہیں مجبوری سے ڈرائیو کرتی ہیں اور وہ اپنے والدین کے لیے بیٹے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
اہم عوامی میسج کو دوسرے تک پہنچائیں ۔

12/11/2025

بھوک کے ہاتھوں جھکے یہ سر نہیں ، یہ ہماری انسانیت کا ماتم ہے۔
غزہ ہو یا سوڈان ، روٹی نہیں ۔۔۔ انصاف بھوکا ہے۔
کاش ہم نفرت نہیں ، محبت تقسیم کریں

20/10/2025

Address

Liaqatabad Karachi
Karachi
75900

Telephone

+923401397603

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sobia,s collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sobia,s collection:

Share