Afra optics

Afra optics eyewear and sun glasses and contact lenses

29/06/2024

Premium quality attachment
0321 2193509

Call now to connect with business.

چشمہ استعمال کرنے والے اکثر وہ افراد جن کی عمر چالیس یا اس سے زائد ہوتی ہے ان میں اکثریت کو عمر كے اس حصے میں قریب کی نظ...
10/06/2024

چشمہ استعمال کرنے والے اکثر وہ افراد جن کی عمر چالیس یا اس سے زائد ہوتی ہے ان میں اکثریت کو عمر كے اس حصے میں قریب کی نظر میں کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جسکی وجہ سے انہیں پڑھنے اور موبائل استعمال کرنے میں کافی مشکلات ہوتی ہیں جسکے لئے انہیں قریب کا الگ سے چشمہ استعمال کرنا پڑتا ہےایک چشمہ آنکھوں پہ اور دوسرا جیب میں جوکہ بڑی پریشانی کا باعث ہوتا ہے بعض لوگ اسکے لئے( کے ٹی )بائیفوکل گلاس کا استعمال کرتے ہیں جس میں دور اور قریب دونوں نمبر ہوتے ہیں جس سے ان کی یہ مشکل کافی آسان ہوجاتی ہے لیکن اس گلاس میں نیچے کی جانب ایک حلقہ ہوتا ہے جو چالیس سالہ جوان
کو ساٹھ سالہ بوڑها بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا اسی لئے ایسے حضرات کو ہم پروگریسو بائیفوکل لگانے کا مشورہ دیتے ہیں جس میں دور نزدیک اور درمیانی تینوں وژن ہوتے ہیں اور ساتھ ہی اسکا گلاس مکمل ایک ہی ہوتا ہے اس پہ کوئی حلقہ نہیں ہوتا جیسا کہ زیر نظر تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں جسے پہننے پر انہیں کم ازکم شکل وصورت سے بوڑھا نہیں سمجھا جائے گا سو اگر آپ بھی اس مشکل سے دوچار ہیں تو ہم سے رابطہ کریں اور اپنی مطلوبہ پروگریسو بائیفوکل گلاس کا آڈر دیں اور بڑھاپے میں جوانی کے مزے لوٹیں😍

02/06/2024

رم لیس چشمہ میں ان بریکیبل گلاس (نہ ٹوٹنے والے) کے ساتھ اپنی پسند کا ڈیزائن تیار کروائیں آڈر کے لئے ہمارے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں 03212193509

Cartier
20/05/2024

Cartier

عمدہ کوالٹی میٹل فریم مختلف ماڈلز میں دستیاب آڈر کے لئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں 03212193509 شکریہ
19/05/2024

عمدہ کوالٹی میٹل فریم مختلف ماڈلز میں دستیاب آڈر کے لئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں 03212193509 شکریہ

اٹیچمنٹ جسےآپ اپنے مطلوبہ نظر کے گلاسز ساتھ بطور سن گلاس استعمال کرسکتے ہیں مختلف ماڈل نئے ڈیزائن کے ساتھ آڈر کے لئے واٹ...
18/05/2024

اٹیچمنٹ جسےآپ اپنے مطلوبہ نظر کے گلاسز ساتھ بطور سن گلاس استعمال کرسکتے ہیں مختلف ماڈل نئے ڈیزائن کے ساتھ آڈر کے لئے واٹساپ پہ رابطہ کریں ۔شکریہ
0321 2193509

15/05/2024

Cartier rimless brand copy

Call now to connect with business.

14/05/2024

Address

Shop#23 Yasinabad FB Area Karachi
Karachi
95950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afra optics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share