Sunglasses Online Shop

Sunglasses Online Shop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sunglasses Online Shop, Sunglasses & Eyewear Store, Street # No 6, Karachi.

13/08/2021
23/07/2021

Qadam Gaah Mola Ali Mushkil kusha A.s k samny nazran e aqeedat pesh krty hue ..Thatta city

20/07/2019

عبد الشکور قادیانی عرف چشمے والا ببلشر ہے جو قادیانیوں کی کتابوں کے ساتھ ساتھ انبیائے کرام علیہم السلام کے خلاف توہین آمیز کتابیں چھاپتا تھا ۔

2 دسمبر 2015 کو گرفتار کیا گیا اور 5 سال قید بامشقت 6 لاکھ روپے جرمانہ سزا سنائی گئی تقریباً سوا 3 سال بعد رہا کردیا گیا۔

17 جولائی 2019 تقریباً شام 4 بجے یعنی آج سے اک دن پہلے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں رہنے والے تمام مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کرتا ہے اس ملاقات میں پاکستان سے سزا یافتہ قادیانی شکور بھی شریک تھا۔

اب آتے ہیں تصویر کے دوسرے رخ کی طرف یعنی اس سارے معاملے میں پاکستان کا آئین کیا کہتا ہے!

سپریم کورٹ آف پاکستان کے فل بینچ کے تاریخی فیصلے ظہرالدین بنام سرکار(SCMR1718) کی رو سے کوئ قادیانی اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہلوا سکتا اور نہ ہی تبلیغ کرسکتا ہے جبکہ شکور قادیانی مزہب کی تبلیغ کے لیے کتابیں چھاپتا تھا۔

شکور قادیانی امریکی صدر کے سامنے کہتا ہے ہمیں یعنی قادیانیوں کو 1974 میں اقلیت قرار دیا جو کہ ظلم ہے ہماری دوکانیں لوٹ لی گئیں ، گھروں کو آگ لگا دی گئی اور ہم امریکہ میں تو اپنے آپ کو مسلمان کہلوا سکتے ہیں لیکن پاکستان میں مسلمان نہیں کہلوا سکتے۔

وزیراعظم پاکستان ، آرمی چیف جنرل باجوہ اور چیف جسٹس سے یہ کہنا چاہوں گا ہم سب آئین پاکستان پر یقین رکھتے ہیں ہمارے ختم نبوت کانفرنس کروانے یہاں تک ختم نبوت کا بینرز تک لگانے سے قانون حرکت میں آتا ہے۔

اک قادیانی امریکی صدر کے سامنے پاکستان کی برائیاں اور آئین پاکستان کی دھجیاں اڑاتا نظر آتا ہے اس غدار کی شہریت ختم کرکے کب ملک بدر کیا جائے گا؟

سوشل ایکٹیویٹیس سے گزارش ہے اس تحریر کے الفاظ مستند اور پوری ذمہ داری سے لکھی گئی تحریر ہے اس کو اپنی وال پر لگائیں تاکہ ہماری آواز ایوان بالا تک پہنچے کیونکہ ہم ختم نبوت و ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے محافظ ہیں۔

19/12/2018

https://www.facebook.com/RababndAisha/

Saviors is provides mental health support through psychotherapy, counseling, corporate training, and mentoring. Our mission is to empower individuals and organizations by promoting well-being and resilience. Let us be your partner in mental wellness!

Sbko Mubarak Mola Hassan Askari a.s ki Aamad..
17/12/2018

Sbko Mubarak Mola Hassan Askari a.s ki Aamad..

17/12/2018

ملک کے ممتاز نعت گو شاعر خالد محمود نقشبدی کراچی میں انتقال کرگئے ...ا نا للہ و انا الیہ راجعون کوئی سلیقہ ہے آرزو کانہ بندگی میری بندگی ہے یہ سب تمھارا کرم ہے آقا کہ بات اب تک بنی ہوئی ہے سمیت آپ کی متعدد نعتیں رسول پاک انتہائی مشہور اور مقبول ہیں۔۔

Address

Street # No 6
Karachi

Telephone

+923342494912

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sunglasses Online Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sunglasses Online Shop:

Share