13/08/2026
🌿 پرائم کوالٹی لان کٹ پیس 💯% اوریجنل مال 🌿
الحمدللہ! ❤️
آخری 3 بار سےآپ سب کی بے حد محبت اور اعتماد کی وجہ سے چند ہی گھنٹوں میں تقریباً پورا اسٹاک ختم ہو گیا۔
بہت سے ہول سیل کسٹمرز مال نہ ملنے کی وجہ سے رہ گئے تھے، اسی لیے آپ کی فرمائش پر یہی شاندار کلیکشن چوتھی بار پھر سے آ گیا ہے۔
✨ خصوصیات: ✔️ پرائم کوالٹی لان
✔️ 100% اوریجنل مال
✔️ نرم، ملائم اور آرام دہ فیبرک
✔️ خوبصورت اور جدید پرنٹس
✔️ شو روم اور ری سیل کے لیے بہترین انتخاب
✔️ دھلائی کے بعد بھی رنگ اور کوالٹی برقرار رہے
✔️ گرمی کے موسم کے لیے بہترین فیبرک
📦 صرف ہول سیل آرڈر ❌ ریٹیل دستیاب نہیں
📌 کم از کم آرڈر: 10 کلو
⚠️ پچھلی بار کی طرح اس بار بھی اسٹاک محدود ہے، اس لیے دیر نہ کریں۔ اگر آپ ہول سیل میں بہترین اوریجنل لان کٹ پیس خریدنا چاہتے ہیں تو ابھی رابطہ کریں-
☎️0301-5677605
📍 ایڈریس Noor-e-Mustafa Fabrics
الکرم کپڑا گلی لانڈھی کراچی
اعتماد بھی ہمارا، معیار بھی ہمارا۔