Orhni by Muneeza

Orhni by Muneeza Namaz chadders of Malai lawn fabric, 2.5 yards with 1.75 yards width. Summer friendly fabric.

21/04/2026

‏کیا آپ صعصعہ بن ناجیہ کو جانتے ہیں ؟
360 زندہ درگور ہونے والی لڑکیوں کو پالنے والے
حضرت صعصعہ بن ناجیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ در رسول الله ﷺ❤️
پر کلمہ پڑھنے آئے
مسلمان ہونے کے بعد
نبی کریم ﷺ❤️ کی بارگاہ میں
عرض کرنے لگے
یا رسول الله ﷺ ایک بات پوچھنی ہے
حضور ﷺ نے فرمایا پوچھو‏
کہنے لگے
یا رسول الله ﷺ دور جاہلیت میں ہم نے جو نیکیاں کی ہے
اُن کا بھی الله تعالیٰ ہمیں اجر عطا فرمائیں گے؟
نبی کریم ﷺ❤️ نے فرمایا
تم بتاؤ
تُم نے کیا نیکی کی؟
تو کہنے لگے
یا رسول الله ﷺ❤️ میرے دو اونٹ گم ہوگئے میں اپنے تیسرے اونٹ پر بیٹھ کر
اپنے دو اونٹوں ‏کو ڈھونڈنے نکلا
میں اپنے اونٹوں کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے جنگل کے اُس پار نکل گیا
جہاں پرانی آبادی تھی
وہاں میں نے اپنے دو اونٹوں کو پا لیا
ایک بوڑھا آدمی جانوروں کی نگرانی پر بیٹھا تھا
اُس کو جا کر میں نے بتایا
کہ یہ دو اونٹ میرے ہیں
وہ کہنے لگا یہ تو چرتے چرتے یہاں آئے ‏تھے تمہارے ہیں تو لے جاؤ
اُنہی باتوں کے درمیان اُس نے پانی بھی منگوا لیا چند کھجوریں بھی آ گئی میں پانی پی رہا تھا کھجوریں بھی کھا رہا تھا کہ ایک بچے کے رونے کی آواز آئی تو
بوڑھا پوچھنے لگا
بتاؤ بیٹی آئی کہ بیٹا
میں نے پوچھا بیٹی ہوئی
تو کیا کرو گے؟؟
کہنے لگا اگر بیٹا ہوا تو
‏قبیلے کی شان بڑھائے گا
اگر بیٹی ہوئی تو ابھی یہاں اُسے زندہ دفن کرا دوں گا
اِس لئے کہ
میں اپنی گردن ، اپنے داماد کے سامنے جھکا نہیں سکتا
میں بیٹی کی پیدائش پر آنے والی مصیبت برداشت نہیں کر سکتا
میں ابھی دفن کرا دوں گا
حضرت صعصعہ بن ناجیہ رضی اللہ عنہ فرمانے لگے
یا رسول الله ﷺ❤️
‏یہ بات سن کے میرا دل نرم ہوگیا
میں نے اُسے کہا
پھر پتہ کرو بیٹی ہے کہ بیٹا ہے
اُس نے معلوم کیا تو پتہ چلا کہ بیٹی آئی ہے
میں نے کہا کیا واقعی تو دفن کرے گا
کہنے لگا ہاں !
میں نے کہا دفن نہ کر مجھے دے دے
میں لے جاتا ہوں
یا رسول اللّٰه ﷺ ❤️ وہ مجھے کہنے لگا
اگر میں بچی تم ‏کو دے دوں تو تم کیا دو گے
میں نے کہا
تم میرے دو اونٹ رکھ لو بچی دے دو کہنے لگا
نہیں،
دو نہیں یہ جس اونٹ پہ تو بیٹھ کے
آیا ہے یہ بھی لے لیں گے
حضرت صعصعہ بن ناجیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ عرض کرنے لگے ایک آدمی میرے ساتھ گھر بھیجو
یہ مجھے گھر چھوڑ آئے میں یہ اونٹ اُسے واپس دےدیتا ہوں
‏یا رسول اللّٰه ﷺ❤️
میں نے تین اونٹ دے کر ایک بچی لے لی
اُس بچی کو لا کے میں نے اپنی
کنیز کو دیا وہ اُسے دودھ پلاتی
یا رسول الله ﷺ وہ بچی میرے داڑھی کے بالوں سے کھیلتی
وہ میرے سینے سے لگتی
حضور ﷺ❤️ پھر مجھے نیکی کا چسکا لگ گیا پھر میں ڈھونڈنے لگا
کہ
کون کون سا قبیلہ
‏بچیاں دفن کرتا ہے
یا رسول الله ﷺ
میں تین اونٹ دے کے بچی لایا کرتا
یا رسول الله ﷺ میں نے 360 بچیوں کی جان بچائی ہے
میری حویلی میں تین سو ساٹھ
بچیاں پلتی ہیں
حضور ﷺ ❤️ مجھے بتائیں
میرا مالک مجھے اِس کا اجر دے گا ؟
حضور ﷺ کا رنگ بدل گیا
داڑھی مبارک پر آنسو گرنے ‏لگے
مجھے سینے سے لگایا
میرا ماتھا چوم کے فرمانے لگے
یہ تجھے اجر ہی تو ملا ہے
رب نے تجھے دولتِ ایمان عطا کر دی ہے
نبی کریم ﷺ فرمانے لگے
یہ تیرا دنیا کا اجر ہے
اور
تیرے رسولﷺ کا وعدہ ہے
قیامت کے دن ،
رب کریم تمہارے لئے
خزانے کھول دے گا۔۔۔
مشہور شاعر فرزدق ان کا پوتا تھا؛چنانچہ اس نے فخریہ شعر میں اپنے دادا کا ذکر کرتا ہے
وجدي الذي منع الوائدات ...
وأحيى الوئيد فلم تؤد
میرے دادا وہ شخص ہیں جو زندہ در گور ہونے والیوں کو روک لیتے تھے اور زندہ درگور کی جانے والی لڑکی کو بچا لیتے تھے ۔
اگر پسند آئے تو دوسروں تک پہنچائیں تاکہ دنیا کو پتا چلے کہ عورت کو سب سے زیادہ عزت اسلام نے دی ہے
اسد الغابہ:3/21
مستدرک حاکم:3/660
طبرانی المعجم الكبير 7412، 76/8

Latest prints of Malai lawn namaz chadders available.  To order whatsapp 03302681243
13/04/2026

Latest prints of Malai lawn namaz chadders available. To order whatsapp 03302681243

14/03/2026
Malai lawn namaz,duppattas. Breathable material, super soft. To order whatsapp 03302681243
20/02/2026

Malai lawn namaz,duppattas. Breathable material, super soft. To order whatsapp 03302681243

New collection of Malai lawn self design chadders. Kindly DM to order.
07/02/2026

New collection of Malai lawn self design chadders. Kindly DM to order.

New collection of Malai lawn namaz chadders.  To order, kindly DM.
07/02/2026

New collection of Malai lawn namaz chadders. To order, kindly DM.

Fresh stock of embroidered Lawn chadders from Faisalabad  available.  To order contact 03302681243
05/02/2026

Fresh stock of embroidered Lawn chadders from Faisalabad available. To order contact 03302681243

Self design Malai lawn chadders . Available for Ramzan. To place your order whatsapp: 03302681243
14/01/2026

Self design Malai lawn chadders . Available for Ramzan. To place your order whatsapp: 03302681243

New collection of Malai lawn chadders have arrived.  Book your orders for approaching Ramazan. To order contact on whats...
11/01/2026

New collection of Malai lawn chadders have arrived. Book your orders for approaching Ramazan. To order contact on whatsapp :03302681243

New collection of Malai lawn namaz chadders.  Grab now.
20/03/2025

New collection of Malai lawn namaz chadders. Grab now.

Address

Karachi

Telephone

+923302681243

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Orhni by Muneeza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Orhni by Muneeza:

Share