13/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی صرف ایک دن نہیں، یہ ہمارے وطن سے محبت، اتحاد اور امید کا نام ہے۔
Haya Noor Studio کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے 14 اگست مبارک! 💚✨
پاکستان ہمیشہ سلامت، خوشحال اور سربلند رہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
HappyIndependenceDay