Naveed Mushtaq

Naveed Mushtaq خاموشیاں راج کرتی ہیں___مجھ میں🔥
اُداسیوں کا خُوبصورت جزیرہ ہوں میں🖤•_The Moon🌙

کچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنے سبھی اصول🌏کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں... 🖤 .       Naveed Mushtaq
01/08/2026

کچھ تم کو بھی عزیز ہیں اپنے سبھی اصول🌏
کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہیں... 🖤
. Naveed Mushtaq

میسر تو ہر وقت تھا_______میں تُجھ کو🌏مگر تُو کھویا رہا ادھر اُدھر کے لوگوں میں🖤 .     .    .     Naveed Mushtaq
23/07/2026

میسر تو ہر وقت تھا_______میں تُجھ کو🌏
مگر تُو کھویا رہا ادھر اُدھر کے لوگوں میں🖤
. . . Naveed Mushtaq

عورت کی حیا اس کی چادر ہے اور🌸 مرد کی حیا اس کی جھکی ہوئی نگاہ ہے.🖤Naveed Mushtaq      .
28/06/2026

عورت کی حیا اس کی چادر ہے اور🌸
مرد کی حیا اس کی جھکی ہوئی نگاہ ہے.🖤
Naveed Mushtaq .

ہزار عنوان گفتگو تھے،رہ گئے یہ سوچ سوچ کر🌸یہ بات اسے ناگوارہ ہوگی،یہ لفظ اسے ناپسند ہو گا🤎 .     .    .   .
17/05/2026

ہزار عنوان گفتگو تھے،رہ گئے یہ سوچ سوچ کر🌸
یہ بات اسے ناگوارہ ہوگی،یہ لفظ اسے ناپسند ہو گا🤎
. . . .

زندگی تیرے بھی شکوے تو بجا ہیں لیکن🌸 کیسے جھک جائیں کہ ہم لوگ انا والے ہیں🖤 .  Naveed Mushtaq
03/03/2026

زندگی تیرے بھی شکوے تو بجا ہیں لیکن🌸
کیسے جھک جائیں کہ ہم لوگ انا والے ہیں🖤
. Naveed Mushtaq

ہمیں گٖرانے کا گمان تمہیں لے ڈوبے گا 🦅🔥Naveed Mushtaq      .
30/01/2026

ہمیں گٖرانے کا گمان تمہیں لے ڈوبے گا 🦅🔥
Naveed Mushtaq .

Address

Karachi
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 11:30 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Mushtaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share